ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

2060 تک ذیابیطس کے نوجوان مریضوں میں ہولناک اضافہ متوقع

اٹلانٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آئندہ چند دہائیوں میں امریکی نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوسکتا ہے۔محققین کی ٹیم (جس میں امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے محققین بھی شامل تھے) کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا کہ 2060 تک مجموعی طور پر ذیابیطس کے 20 سال …

مزید پڑھیں »

موسم سرما میں جسم اور صحت پر پڑنے والے اثرات

موسم بہت تیزی سے سرد ہورہا ہے اور اس تبدیلی کے جسم اور ذہن پر کچھ غیر متوقع اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جی ہاں واقعی موسم بدلنے سے ہمارے جسم اور ذہن میں بھی متعدد تبدیلیاں آتی ہیں اور طبی ماہرین بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں۔ ان تبدیلیوں کو مدنظر رکھنا سارا سال صحت مند رہنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

کیا واقعی پھونک مارنے سے چائے یا کھانے کو ٹھنڈا کرنا ممکن ہے؟

اسلام آباد:چائے یا کوئی بھی گرم چیز کھانے یا پینے کے دوران اکثر افراد پھونک مارتے ہیں تاکہ منہ کو جلنے سے بچا سکیں۔مگر کیا واقعی اس طرح پھونکنے سے چائے یا کافی وغیرہ ٹھنڈے ہوجاتے ہیں؟ ویسے یہ جان لیں کہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم چیز کو کھانے یا پینے سے منہ میں تکلیف ہوتی ہے …

مزید پڑھیں »

دودھ پینے سے انسولین کا خطرہ کس صورت میں بڑھ جاتا ہے؟

اسلام آباد:دودھ قدرت کا نور ہے، ہم سردیوں میں گرم دودھ اور گرمیوں میں ٹھنڈے دودھ سے لطف اندوز ہو تے ہیں مگر اب ماہرین نے خبردار کردیا ہے۔دودھ میں پروٹین اور کیلشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جبکہ یہ وٹامن اے، بی ٹو اور بی 12 سے بھرپور ہوتا ہے، بیشتر افراد رات کو سونے سے پہلے دودھ …

مزید پڑھیں »

قبض سے نجات دلانے کے لیے مفید مشروبات

اسلام آباد:قبض ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے اور یہ کافی تکلیف دہ مرض ہے۔بزرگوں میں یہ مسئلہ زیادہ عام ہوتا ہے مگر ہر عمر کے افراد اس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ جسم میں پانی کی کمی، ناقص غذا، مخصوص ادویات، کوئی بیماری، اعصابی نظام کو متاثر کرنے والے امراض یا ذہنی بیماریوں کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

کیا آپ سرسوں کے تیل میں پوشیدہ صحت کے راز جانتے ہیں؟

اسلام آباد:سرسوں کا تیل صحت کے لئے مفید ہوتا ہے، اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، اومیگا 6 فیٹی ایسڈز،وٹامن ای، آئرن جیسے غذائی اجزاہوتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ تیل کئی بیماریوں میں دوا کی طرح کام کرتا ہے۔ سرسوں کا تیل صدیوں سے کھانا پکانے کے لئے استعمال ہوتا رہتا ہے، اس کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

چھوٹے بچے ہاتھ پاؤں کیوں چلاتے ہیں؟

ٹوکیو: شیرخوار بچوں کے تیزی سے چلتے ہاتھ پیر اور ان کا اچانک کروٹ لینا والدین کے لیے عموماً پریشانی کا سبب ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے اس بات کا سراغ لگا لیا ہے کہ آخر بچے یہ حرکات کرتے کیوں ہیں۔ جاپانی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ …

مزید پڑھیں »

بڑھاپے میں لوگوں کا جوانوں سے زیادہ نیند لینے کا انکشاف

لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لوگ اپنی عمر کے درمیانی جوانی (33-53 سال) کے دور میں ابتدائی (19-33) اور آخر جوانی (53+) کی عمر کی نسبت کم نیند لیتے ہیں۔یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل)، یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا (یو ای اے) اور یونیورسٹی آف لیون کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی اس نئی تحقیق …

مزید پڑھیں »

سرد موسم میں مچھلی جھینگے کا استعمال کتنا ضروری ہے؟

کراچی : موسم سرما میں مچھلی کا استعمال انسانی صحت کیلئے کسی خزانے سے کم نہیں، اس موسم میں کم از کم ہفتے میں ایک بار گھر میں مچھلی ضرور پکانی چاہیے۔ سردی کے موسم میں مچھلی اور جھینگے کھانے کے بے شمار طبی فوائد ہیں، ہمیں چاہئے کہ قدرت کی اس نعمت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، نوجوان لڑکے اور …

مزید پڑھیں »

آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے بننے کی عام وجوہات

اسلام آباد:آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی موجودگی ایک عام مسئلہ ہے اور اکثر اس کے ساتھ وہ حصہ پھول بھی جاتا ہے۔عموماً آنکھوں کے نیچے موجود سیاہ حلقوں کو تھکاوٹ کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔اکثر یہ سیاہ حلقے تشوش کا باعث نہیں ہوتے اور کسی قسم کا علاج کرانے کی ضرورت …

مزید پڑھیں »