جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

مٹر کھائیں، خطرناک بیماری کو دور بھگائیں

اسلام آباد:موسم سرما میں سبزیوں کی بہار آجاتی ہے اور ٹھیلے، پتھارے مخلتف اقسام کی سبزیوں سے سج جاتے ہیں ان میں ایک مٹر بھی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مٹر میں کون کون سے خصوصیات پنہاں ہیں، نہیں تو آج ہم آپ کو بتادیتے ہیں۔ طبی ماہرین نے مٹر کی بہت سے خصوصیات بیان کیں ہیں، ان کے مطابق …

مزید پڑھیں »

زیادہ کافی پینا ہائیپرٹینشن میں مبتلا افراد کے موت کے امکانات بڑھا دیتی ہے

ڈیلاس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بلند فشار خون کے عارضے (ہائپر ٹینشن) میں مبتلا افراد کا زیادہ کافی پینا قلبی امراض کے سبب ہونے والی موت کے امکانات میں اضافہ کرتاہے۔ جرنل آف دی امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں 21 دسمبر کو شائع ہونے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 160/100 یا اس سے …

مزید پڑھیں »

گڑ استعمال کرنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا

اسلام آباد:گڑ گنے کے رس سے بنی ایک لذیذ غذا ہے، جو بڑے پیمانے پرچینی کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، کیا آپ گڑ کی افادیت کو جانتے ہیں؟گڑ میں وٹامنز، پوٹاشیم ، کیلشیم ،زنک،فاسفورس اور کاپر بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے، جو صحت کے لئے بہت مفید ہے یہی وجہ ہے کہ سرد موسم میں …

مزید پڑھیں »

درمیانی عمر کے افراد میں سگریٹ نوشی سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے:تحقیق

کولمبس، اوہایو: اگرآپ درمیانی عمر کے ہیں اور تمباکو نوشی کرتے ہیں تو سگریٹ نہ پینے والے ہم عمروں کے مقابلے میں حافظہ کمزور ہوسکتا ہے اور دماغی الجھن بڑھ سکتی ہے۔ لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ سگریٹ نوشی مکمل طور پر ترک کرکے اس کیفیت سے دور رہا جاسکتا ہے۔ اوہایو اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے درمیانے درجے …

مزید پڑھیں »

تیزی سے زخم بھرنے والا برقی جیل

سِچوان: سائنس دانوں نے ایک برقی طور پر چارج جیل بنایا ہے جو مشکل سے بھرنے والے گھاؤ (ذیا بیطس کے مریضوں کو ہونے والے زخم وغیرہ) کو نئے انداز میں ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جب ہمیں کسی بھی قسم کا زخم لگتا ہے تو ہمارا جسم قدرتی طور پر زخم کے کناروں پر معمولی سا کرنٹ پیدا کرتا …

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بچوں کی اموات کا بھی سبب

لندن:پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے 137 ممالک میں کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بچوں کی اموات سمیت پیدائش کے فوری بعد موت کا بھی بڑا سبب ہے۔ تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں سالانہ 10 لاکھ بچوں کی اموات ہوتی ہیں جو …

مزید پڑھیں »

چین میں کرونا کی نئی لہر شروع، 10 لاکھ اموات کا خدشہ

بیجنگ:ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ چین میں اس موسم سرما میں COVID-19 کی تین لہروں میں 10 لاکھ سے زیادہ اموات ہوسکتی ہیں۔اس وقت چین میں کرونا کی پہلی لہر شروع ہوچکی ہے جس میں اسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں، ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے بستر تک موجود نہیں اور فرش پر ہی لوگوں کو طبی امداد دی …

مزید پڑھیں »

نیند کا دورانیہ آپ کے دل کی صحت پر کتنا اثر انداز ہوتا ہے؟

مکمل اور پرسکون نیند کے متعدد فوائد گنوائے جاتے رہے ہیں لیکن اب ماہرین نے اسے دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں بھی شامل کرلیا ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) نے اپنی صحتِ قلب کے ضروری محرکات کی فہرست میں نیند کا دورانیہ شامل کردیا ہے، یہ ’لائفس اسینشل 8‘ نامی ایک سوالنامے کا حصہ ہے …

مزید پڑھیں »

سبزیاں، خشک میوہ جات خواتین کے مقابلے میں مردوں کیلئے زیادہ فائدہ مند کیوں؟

اسلام آباد:دو دہائیوں تک جاری رہنے والی ایک طویل تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مرد حضرات کے لیے سبزیاں، پھل دالیں اور خشک میوہ جات زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں۔جو مرد حضرات خشک میوے، سبزیاں اور دالیں زیادہ کھاتے ہیں ان میں آنتوں کے کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ …

مزید پڑھیں »

سردیوں میں نزلہ اور زکام کیوں ہوتا ہےِ؟

لندن:موسم سرد ہونے پر زیادہ تر لوگ فلو اور موسمی نزلہ زکام کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟، سائنسدان پہلی بار یہ جاننے میں کامیاب ہوگئے۔عمومی طور پر سب کو معلوم ہے کہ جب ہوا سرد ہوتی ہے تو نزلہ زکام یا فلو وغیرہ کا امکان بڑھ جاتا ہے،حالانکہ نزلہ زکام یا فلو کا باعث بننے والے جراثیم ہر موسم میں …

مزید پڑھیں »