پیر , 23 مئی 2022

صحت

مرنے سے قبل انسان کیا دیکھتے یا محسوس کرتے ہیں؟

ڈنمارک (مانیٹرنگ ڈیسک)موت کے قریب انسان کیا دیکھتے ہیں یا وہ کیا کچھ دیکھتا یا محسوس کرتا ہے، اس بارے میں معلومات تو نہ ہونے کے برابر ہے، مگر اب سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں 10 فیصد افراد زندگی میں ہی اس قسم کے تجربے سے گزرتے ہیں۔35 ممالک میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا …

مزید پڑھیں »

زیادہ نمک کھانے کی عادت کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا ہے جس کے نتیجے میں کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے۔مگر ایسا بھی ممکن ہے کہ آپ کی غذا میں ہمیشہ شامل کی جانے والی ایک چیز اس مسئلے کا باعث ہو۔کہا جاتا ہے کہ زیادہ نمک …

مزید پڑھیں »

بچوں میں دماغی رسولیوں کی تشخیص کا نیا اور کم خرچ شناختی نظام

میڈیاساؤ پالو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر کی ایک ہی بیماری کے کئی رخ ہوتے ہیں اور اسی طرح بچوں کے دماغ میں بننے والی سرطانی رسولیوں کو کئی اقسام میں بانٹا جاسکتا ہے۔ اب برازیل کے ماہرین نے سستا اور قابلِ اعتبار طریقہ وضع کیا ہے جس کے تحت معالجین کو مختلف سرطانی رسولیوں کی شناخت و علاج میں بہت آسانی ہوسکتی …

مزید پڑھیں »

بچوں کو علیحدہ کمرے میں کب سلایا جائے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ ایک سے 3 برس کے بچے کے والدین ہیں تو آپ کے ذہن میں ضرور یہ سوچ آتی ہوگی کہ بچے کو کس عمر میں الگ کمرہ دیا جائے۔ یہ سوچ آنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، ممکن ہے کہ آپ اپنی ازدواجی زندگی سے لطف حاصل نہیں کر پا رہے ہوں یا پھر آپ …

مزید پڑھیں »

کیل مہاسوں سے نجات میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چہرے پر کیل مہاسے کس کو اچھے لگتے ہیں؟ نوجوان خاص طور پر خواتین تو ان کو دیکھ کر پریشان ہوجاتی ہیں۔تاہم کیل مہاسوں کے مہنگے علاج پر توجہ دینے کی بجائے آپ مختلف سستے گھریلو نسخوں کو بھی آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔اور ان گھریلو نسخوں کے نتیجے میں جلد قدرتی طریقے سے شفاف ہوجاتی ہے۔ سبز …

مزید پڑھیں »

پِتے میں پتھری سے بچانے میں مددگار آسان ٹپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کا پِتہ درست کام نہ کررہا ہو تو پتھری کے ساتھ ساتھ معدے میں تیزابیت، گیس، متلی، قے اور معدے میں درد جیسے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔پِتہ کیا ہے؟ پِتہ آپ کے پیٹ میں جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب ہوتا ہے اور امرود کی شکل کے اس عضو میں ایک سیال (کیمیکل) بائل یا …

مزید پڑھیں »

سونے کے انداز اور اوقات میں معمولی تبدیلی سے وزن میں حیرت انگیز کمی

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ روزانہ سونے کے اوقات کار اور اس دوران بستر پر لیٹے رہنے کے انداز میں معمولی تبدیلی کرکے وزن میں حیرت انگیز تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔سائنسی جریدے انٹرنیشنل جرنل آف اوبیسٹی میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے نے موٹاپے میں کمی کے لیے ورزش، متوازن غذا اور ذہنی سکون کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

ان نقصان دہ اشیا کو اپنے گھر سے نکال باہر کریں

بعض لوگ اپنے گھر کو بہت سے سامان سے بھر دیتے ہیں جس کا مقصد ضرورت کے وقت کسی شے کی دستیابی، گھر کو خوبصورت بنانا اور سہولت پیدا کرنا ہوتا ہے۔ تاہم ان میں سے کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو نقصان دہ بن سکتی ہیں اور ماہرین ایسی اشیا کو گھر میں نہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

چھوٹے بچوں کے لیے بکری کا دودھ زیادہ مفید ہوتا ہے

میلبرن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں آنکھ کھولنے والے نومولود بچوں کو اگر بکری کا دودھ پلایا جائے تو وہ ان بچوں کے معدے اور نظامِ ہاضمہ کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بکری کے دودھ میں عین ماں کے دودھ کی طرح ہی بیکٹیریا اور دیگر اجزا پائے جاتے ہیں نہیں پری بایوٹکس کہا جاتا …

مزید پڑھیں »

ہر وقت پیشاب آنے کی وجوہات جانتے ہیں؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)جسم سے پیشاب کا اخراج بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ گردے اضافی پانی اور کچرے کو خون سے فلٹر کرتا ہے اور اسے مثانے میں منتقل کردیتا ہے۔اوسطاً ایک فرد روزانہ چار سے چھ بار پیشاب کرتا ہے اور چار گھنٹے کے اندر ایک چکر لگ ہی جاتا ہے۔تاہم اگر ہر کچھ دیر بعد ہی پیشاب آنے لگے …

مزید پڑھیں »