ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

پاکستان میں خودکشی کی شرح 8 فیصد سے بھی تجاوزکرگئی

کراچی: عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں خودکشی کی شرح آٹھ فیصد سے بھی تجاوزکرگئی ہے جبکہ خودکشی کی 200 میں سے ایک کوشش کامیاب ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دماغی صحت کے ادارے کاروان حیات کی جانب سے خودکشی سے بچاؤ اور آگاہی کی مناسبت سے کراچی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرمقررین …

مزید پڑھیں »

سانس سے یہ تین بد بوئیں آنا خطرناک ہے

میری لینڈ: ذیابیطس کا مرض دنیا کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔عالمی سطح پر 42 کروڑ 20 لاکھ افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ ہر سال 15 لاکھ اموات اس کے سبب ہوتی ہیں۔ ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچا جانا ممکن ہے اگر اس کو احتیاط سے دیکھا جائے لیکن یہ کیفیت فالج، اعضاءکے کاٹے …

مزید پڑھیں »

سیگریٹ نوشی نہ کرنیوالے بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں

لندن: بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی نئی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی ان لوگوں کو بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا کر سکتی ہےجنہوں نے کبھی سیگریٹ نوشی نہ کی ہو۔ ٹریفک کا آلودہ دھواں جسم میں بالکل ویسے ہی رسولیاں بناتا ہے جیسی رسولیاں سیگریٹ نوشی کے سبب بنتی ہیں اور تحقیق میں سائنس دانوں نے …

مزید پڑھیں »

ناک سے لی جانے والی دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار

تیانجن: انجکشن کے بغیر ناک سے لی جانے والی دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی۔ یہ اعزاز چین کی ایک کمپنی ’کینسینا بائیولوجکس انکارپوریشن‘ نے حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین Ad5-nCoV کو لگوانے کے لیے انجکشن کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ کینسینا کی ون شاٹ ویکسین کا نیا ورژن ہے جسے مارچ 2020 میں …

مزید پڑھیں »

پیدل اسکول جانے والے بچے زیادہ فعال اور سرگرم ہوتے ہیں

نیوجرسی: ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے ابتدائی عمر سے ہی سائیکل پر یا پیدل اسکول جاتے ہیں نہ صرف وہ بہت فعال رہتے ہیں بلکہ ان کی یہ عادت زندگی بھر برقرار بھی رہتی ہے۔ رٹگرز یونیورسٹی کے سائنسداں ڈیوڈ ٹیولوخ اور ان کے ساتھیوں نے اس ضمن میں ایک نیا مطالعہ کیا ہے۔ وہ …

مزید پڑھیں »

دنیا میں 80 لاکھ سے زیادہ انسان تمباکو کے استعمال کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں زیادہ تر موزی امراض و اموات کا سبب تمباکو کا استعمال ہے۔ اندازے کے مطابق پاکستان میں 2کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد تمباکو استعمال کرتے ہیں، تمباکو کے استعمال کے حوالے سے پہلے دس ممالک میںپاکستان شامل ہے۔دنیا بھر میں 80لاکھ افراد تمباکو کے استعمال سے ہلاک ہو تے ہیں ۔ پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

بزرگ افراد میں بے خوابی یادداشت متاثر کرسکتی ہے:ماہرین

کینیڈا: نیند دل و دماغ کا ٹانک ہے اور اس کی کمی سے پورا جسم متاثر ہوتا ہے، یہاں تک کہ بزرگ افراد اگر بے خوابی کے شکار ہیں تو اس سے حافظہ متاثر ہوسکتا ہے۔ کینیڈا کے ماہرین نے کہا ہے کہ بزرگ افراد اگر مسلسل نیند کی خرابی کے شکار ہیں تو وہ حافظہ متاثر ہونے کے خطرے …

مزید پڑھیں »

پاکستان بھر میں حیران کن طور پر امراض چشم میں کمی

اسلام آباد:ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان بھر میں حیران کن طور پر امراض چشم میں کمی آئی ہے اور زائد العمر افراد میں بینائی کی شرح بھی نمایاں طور پر بہتر ہوگئی۔ اس بات کا علم وفاقی وزارت صحت کی جانب سے امراض چشم پر کام کرنے والے مختلف اداروں کے ہمراہ کیے جانے والے تیسرے …

مزید پڑھیں »

لفظی بےعزتی کے منفی اثرات بہت دیر تک برقرار رہتے ہیں:تحقیق

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: الفاظ کی چوٹ اور گھاؤ سے ہم سب ہی واقف ہیں لیکن زبان کی بدولت طعنہ زنی، بے عزتی اور ہراساں کرنے کا اثر غیرمعمولی اور طویل المعیاد ہوتا ہے جو درحقیقت ماضی میں تعریف اور حوصلہ افزائی کے الفاظ کو بھی گہنا دیتے ہیں۔ یہ خلاصہ ہے ایک نئی تحقیق کا جو حال ہی میں منظرِ …

مزید پڑھیں »

قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

لندن: چائے پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور اس کے متعلق وقتاً فوقتاً مختلف مطالعات ہوتے رہتےہیں۔ ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے روزانہ قہوے کے استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ امریکا کے نیشنل اِنسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے کینسر انسٹیٹیوٹ کے مطابق وہ …

مزید پڑھیں »