جمعہ , 1 جولائی 2022

صحت

منہ کا خراب ذائقہ کن مسائل کی نشاندہی کرتا ہے؟

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک)اکثر ایسا ہوتا ہے جب کچھ بھی کھانا اچھا نہیں لگتا جس کی وجہ منہ میں کڑواہٹ یا یوں کہہ لیں کہ منہ کا خراب ذائقہ ہوتی ہے۔مگر کیا منہ کا یہ خراب ذائقہ کسی قسم کے سنگین عارضے کی علامت بھی ہوسکتا ہے؟جیسے کڑوا ہوان، عجیب سی کھٹاس یا مٹھاس کا احساس وغیرہ جیسے لاتعداد احساسات اس …

مزید پڑھیں »

کیا صرف کھڑے رہنے سے بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے؟

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) زیادہ دیربیٹھنے سے وزن بڑھنے کے رجحان کے بارے میں توسب ہی جانتے ہیں لیکن اب نئی تحقیق کے مطابق کچھ گھنٹے کھڑے رہتے ہوئے بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے۔زیادہ دیر لیٹنے اوربیٹھنے سے ہونے والی سُستی کے سبب بیماریوں سے سب ہی واقف ہیں لیکن امریکا میں ایک ہزارلوگوں پرکی جانے والی تحقیق سے …

مزید پڑھیں »

ڈپریشن کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی غلط فہمیاں اور توہمات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد افراد کو ذہنی تشویش اور مایوسی (ڈپریشن) کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے جو جسمانی وزن بڑھانے کے ساتھ دیگر امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔دنیا میں کونسا انسان ہے جو دکھ، مالیاتی مشکلات اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کی بنا پر اس ذہنی کیفیت کا شکار نہیں ہوتا اور یہی …

مزید پڑھیں »

وہ وقت جب کیلے کھانے سے گریز کرنا بہتر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیلے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں سے ایک ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ہر سال 18 ملین ٹن کیلوں کی کھپت ہوتی ہے۔یہ پھل پوٹاشیم اور پیسٹین (فائبر کی ایک قسم) سے بھرپور ہوتا ہے اور اس کے ذریعے جسم کو میگنیشیم، وٹامن سی اور بی سکس …

مزید پڑھیں »

انار میں موجود جوان رکھنے والے مرکب کی انسانوں پر کامیاب آزمائش

سوئزرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) انار کے اہم اجزاء دل کو توانا رکھتے ہیں اور اس میں موجود قیمتی اینٹی آکسیڈنٹس کئی اقسام کے کینسر کو روکتے ہیں۔ اب لذیذ اور ہردلعزیز پھل انار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس میں ایک خاص مرکب بڑھاپے کو روکنے اور تادیر جوان رہنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔یورولائتھن اے (یواے) نامی مرکب …

مزید پڑھیں »

پیٹ کی سوجن اور گیس کے مسئلے سے نجات کے لیے بہترین علاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا ہے جس کے نتیجے میں کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے۔ویسے یہ جان لیں کہ ہر وقت پیٹ سپاٹ رکھنا نارمل نہیں ہوتا کیونکہ کھانے یا پینے کے بعد غذائیں اور سیال مواد معدے اور …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فونز کا شوق انسانی کھوپڑی کی ساخت کو بدلنے لگا

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کا استعمال بڑھ رہا ہے، اس کے جو بھی اثرات مرتب ہوں مگر اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ یہ عادت ہمارے جسم کو بھی بدلنے لگی ہے۔جی ہاں ممکنہ طور پر اسمارٹ فونز کا بہت زیادہ استعمال کھوپڑی کی ساخت کو بدلنے کا باعث بن رہا ہے اور ایسا نوجوانوں میں …

مزید پڑھیں »

نجی ملازمین کیلیے صحت بیمہ لازمی قرار دینے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے انشورنس سیکٹر کے فروغ کے لیے اصلاحات کے تحت وفاقی حکومت کو ملک کے تمام نجی اداروں کے ملازمین کے لیے صحت بیمہ کو لازمی قرار دینے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ایس ای سی پی حکام کا کہنا ہے کہ ایس ای سی پی نے وفاقی حکومت کو …

مزید پڑھیں »

ہائی بلڈ شوگر کی نشاندہی کرنے والی 9 علامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب آپ ہائی بلڈ شوگر کے بارے میں سنتے ہیں تو زیادہ امکان یہی ہے کہ ذہن میں ایسے افراد کا خیال آئے جن میں ذیابیطس کی تشخیص ہوچکی ہو اور انسولین یا علاج کی ضرورت ہو تاکہ مزید پیچیدگیوں سے بچ سکیں۔مگر بلڈ شوگر لیول ایسے افراد کا بھی بڑھ سکتا ہے جو ذیابیطس کے شکار نہ …

مزید پڑھیں »

جانئیےدل پسند گرم مشروب چائے کے فوائد؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے نوشی کی عادات کے فوائد کا ذکر ہوا ہے جیسے قبل از وقت دماغی تنزلی سے تحفظ، مخصوص اقسام کے کینسر، فالج، امراض قلب اور ذیابیطس کے خطرے میں کمی وغیرہ۔ …

مزید پڑھیں »