جمعرات , 25 اپریل 2024

صحت

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی نشانیاں اور علامات جانتے ہیں؟

وٹامن ڈی کو اکثر سن شائن وٹامن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ہمارا جسم اسے سورج کی روشنی سے بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس وٹامن کو حالیہ عرصے میں بہت زیادہ توجہ ملی ہے جس کی وجہ مدافعتی صحت کے لیے اس کا کردار ہے، بالخصوص کووڈ 19 کے حوالے سے۔ اسی طرح یہ وٹامن ہڈیوں کی صحت …

مزید پڑھیں »

ایک ایرانی فارمیسی کی غریب بیماروں کی مدد کی حکمت عملی

تہران،  تہران میں واقع ایک فارمیسی نے عوام کی اجتماعی امداد سے غریب بیماروں کیلئے مفت ادویات تیارکرنے کی نئی حکمت عملی اپنائی ہے۔  رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سالوں کے دوران، ایران میں "دیوار مہربانی” کے نام سے متعدد تصاویر میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس میں شائع کی گئی ہیں۔ دیوار مہربانی ان دیواروں کو کہا جاتا ہے جن پر …

مزید پڑھیں »

عید پر گوشت کھائیں لیکن اعتدال کے ساتھ، ماہرین نے خبردار کر دیا

عید قرباں پر گوشت کے بنے چٹ پٹے کھانے کس کو اچھے نہیں لگتے تاہم ماہرین طب خبردار کرتے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ گوشت کا استعمال مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ انسانی صحت کے لیے گوشت کی غذائی اہمیت سے انکار ممکن نہیں تاہم اعتدال سے تجاوز کرنا طبی مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا …

مزید پڑھیں »

کیا کلیجی، دل اور گردے کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے؟

عید الاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی کے بعد کلیجی پکانے کا رواج بہت عام ہے۔ مگر کلیجی کے ساتھ ساتھ دل، مغز، گردے اور دیگر اعضا کا گوشت بھی پکا کر کھایا جا سکتا ہے۔ تو کیا گائے یا بکرے کے ان حصوں کا گوشت صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے یا نہیں؟ ویسے بیشتر افراد تو انہیں نقصان …

مزید پڑھیں »

تین صوبوں کے 28 اضلاع میں آمدن میں کمی، بیماری اور اموات میں اضافہ

اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے 28 اضلاع میں جن گھرانوں کا سروے کیا گیا، ان میں سے نصف سے زائد میں آمدنی میں کمی، خوراک اور ایندھن کی زیادہ قیمتوں، بیماری یا اموات کے بارے میں اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو جاری کیے …

مزید پڑھیں »

قبل از وقت اموات کا خطرہ کم کرنے کیلئے روزانہ ورزش ضروری نہیں، تحقیق

حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ ورزش کے بجائے ہفتے میں ایک سے دو بار ورزش بھی بیماریوں اور قبل از وقت اموات کے خطرے کو ٹال سکتی ہے۔ بالغ افراد کے لیے ہفتے میں 150 منٹ کی جسمانی سرگرمی اور پٹھوں کو مضبوط کرنے والی ورزش کم از کم 2 روز تک کرنا ضروری ہے، …

مزید پڑھیں »

وہ عام چیزیں جو آپ کو بھلکڑ بنا دیتی ہیں

یادداشت ایک غیر مستحکم چیز ہے، مثال کے طور پر ہوسکتا ہے کہ آپ کو ایک دہائی قبل پیش آنے والا ایک واقعہ تو یاد ہو مگر یہ بھول گئے ہوں کہ گزشتہ ہفتے کسی رات کو کیا کھانا کھایا تھا۔ یا آپ چھوٹی چھوٹی چیزیں بھول جاتے ہوں جیسے چابیاں کہیں رکھ کر بھول گئے، ایک میسج پڑھا مگر …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 146 افراد متاثر

کووِڈ ویکسی نیشن کے بارے میں بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5898 کووِڈ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں جس سے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 23390534 تک پہنچ گئی ہے۔ ۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا صرف 146 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 56 کشمیر صوبہ سے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 18 ہزار سے زائد معاملے

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 379470 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس سے ٹیسٹوں کی کل تعداد 86.57 کروڑ ہوگئی۔ کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18815 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس …

مزید پڑھیں »

کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے یونیورسل ویکسین کی تیاری میں پیشرفت

اس وقت دنیا بھر میں کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے کئی ویکسینز دستیاب ہیں، مگر ہر ویکسین کی افادیت چند ہفتوں یا مہینوں میں گھٹ جاتی ہے۔ مثال کے طور پر فائزر/ بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کی 2 خوراکوں سے کورونا وائرس کی اقسام ایلفا اور ڈیلٹا سے 85 فیصد تک تحفظ …

مزید پڑھیں »