جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

ہائی بلڈ پریشر والوں کے لیے سونے کی بہترین پوزیشن کون سی

نیند کی کمی اور ہائی بلڈ پریشر کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی روک تھام اور انتظام میں نیند سب سے اہم پہلو ہے، اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ٹھیک پوزیشن میں سویا جائے۔ ڈاکٹرز نے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے سونے کی بہترین پوزیشن بتائی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر وقت …

مزید پڑھیں »

بصارت سے جڑی ان علامات کو کبھی نظر مت کریں

بہتر بینائی کے لئے جہاں اچھی غذا اہمیت رکھتی وہی اسے متاثر کرنے والے عوامل سے بھی گریز ضروری ہے جن میں رات دیرتک جاگنا اور اسکرین کازیادہ استعمال شامل ہے۔ بڑھتی عمر کےاثرات سب سے بصارت پر اثر انداز ہوتے ہیں یہی وجہ ڈاکٹر حضرات عمر بڑھنے کے ساتھ سالانہ معائنہ کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ کسی بھی مسئلے …

مزید پڑھیں »

کیا آپکا بچہ دو سال کی عمر تک کچھ بول نہیں پارہا ، جانئیے وجوہات اور علاج؟

اگر دو سال کی عمر میں بھی بچہ دو الفاظ کو جوڑ کر بات نہیں کر پاتا تو آپ کو اس کو توجہ دینے کی ضرورت ہے اس پر نظر رکھیں اس کے رویے کا مشاہدہ کریں کہ کہیں وہ آٹزم کا شکار تو نہیں۔ ہمارے یہاں علاج اور ان بچوں میں کام پر اس لئے دیر ہوتی ہے کیونکہ …

مزید پڑھیں »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔ محکمہ صحت کے مطابق آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم میں سندھ کے 80 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی کے 22 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا …

مزید پڑھیں »

*عالمی صحت اسمبلی ایران کی کامیابیوں پر غور کرے گی*

ایران کی وزارت صحت کے شعبہ عالمی امور کے ڈائریکٹر محمد حسین نیک نام نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی صحت اسمبلی کے اجلاس میں صحت سے متعلق اہم معاملات کے جائزے کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی غور کیا جائے گا کہ ایران نے کورونا سے ہونے والی اموات سیکڑوں سے گھٹا کر …

مزید پڑھیں »

منکی پاکس وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ’منکی پاکس‘ کے کیسز مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کرنے کے بعد پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ’منکی پاکس‘ کے کیسز مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کرنے کے بعد پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے ملک کے تمام داخلی راستوں بشمول ایئرپورٹس پر مسافروں …

مزید پڑھیں »

*منکی پاکس انفیکشن کی کیا علامات ہیں؟ تفصیلات جانئیے*

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈورس نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ منکی پاکس اب تک 11 ممالک میں رپورٹ ہوچکا ہے، اس بیماری سے متعلق جائزہ لے رہے ہیں اور عالمی ادارہ صحت اس بیماری سے متاثرہ ممالک کو رہنمائی فراہم کررہا ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہناتھا کہ منکی پاکس بیماری کے پھیلنے کی وجوہات …

مزید پڑھیں »

کورونا کے بعد آسٹریلیا میں ’مونکی پوکس ، یہ بیماری کیا ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟

کنبرا: کورونا وائرس کے بعد اب آسٹریلیا میں ’مونکی پوکس‘کی وباءنے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلیا میں مونکی پوکس کا پہلا کیس سڈنی میں سامنے آیا تھا۔ اس کے بعد سڈنی، میلبرن اور دیگر شہروں میں بھی اس کے مزید کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ روز امریکہ میں بھی اس کا ایک …

مزید پڑھیں »

منکی پاکس کےپھیلاؤمیں تیزی،عالمی ادارہ صحت نے بڑاخدشہ ظاہر کردیا

  عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں مختلف ممالک میں منکی پاکس کے مزید کیسز بھی سامنے آسکتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اب تک 12  ایسےممالک میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آچکے ہیں جہاں اس سے پہلے یہ وائرس موجود نہیں تھا، رپورٹ ہونے والے کیسز میں  92 مصدقہ اور 28 …

مزید پڑھیں »

اسقاط حمل اور پیدائشی نقائص کی وجہ بننے والے ایک اہم جین کا انکشاف اور علاج دریافت

جاپان: سائنسدانوں نے حمل ضائع کرنے والے جین کا انکشاف اور علاج بھی دریافت کر لیا- باغی ٹی وی : سائنسدانوں نے چوہوں میں حمل ضائع ہونے اور پیدائشی نقائص کی وجہ بننے والی ایک اہم جینیاتی کیفیت معلوم کرلی ہے اور اس کا علاج بھی معلوم کیا ہے یہ جین ایکس کروموسوم میں پایا جاتا ہے اور اگر اس …

مزید پڑھیں »