جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

پاکستان میں کرونا سےمجموعی اموات کی تعداد10 ہزار558 ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نےبتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کےباعث سب سے زیادہ پنجاب میں 25 اموات ہوئیں۔دوسرے نمبر پر سندھ میں 17 اموات ہوئیں۔ این سی او سی کےمطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 48 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔گذشتہ24گھنٹوں میں 2 ہزار435 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے اوراس دوران 38 ہزار …

مزید پڑھیں »

کورونا کے حوالے سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے کورونا کے بارے میں پوری دنیا کو خبردار کیا ہے کہ حالات مزید بدتر ہو سکتے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ انجام پانے والے تمام اقدامات اور کوششوں کے باوجود دنیا میں اب تک دسیوں ملین افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ مذکورہ ادارے …

مزید پڑھیں »

کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد 39 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

14غذائیں جو سردیوں میں آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھیں گی

اِن دنوں بدلتے موسم کے باعث ہر دوسرا فرد نزلہ و زکام سے متاثر دکھائی دے رہا ہے۔ صحت پر مناسب دھیان نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت نزلے و زکام کو معمولی بیماری سمجھ کر نظر انداز کردیتی ہے اور اگر کچھ لوگ اس طرف دھیان بھی دیں تو ایک جوشاندہ پی لینے یا کوئی ایلوپیتھک گولی …

مزید پڑھیں »

کورونا کیخلاف اجتماعی مدافعت پیدا ہونے میں ایک سال لگ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت کی سائنس دان ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں اجتماعی سطح پر کورونا کے خلاف مدافعت کے پیدا ہونے کا 2021 کے آخر تک امکان نہیں۔ نشریاتی ادارے سی این بی سی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے چیف سائنس دان ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے انٹرویو میں کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے اسمارٹ فون کے ذریعے کووڈ 19 کا فوری ٹیسٹ متعارف کروادیا

اسلام آباد: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہوئے کووِڈ 19 کا فوری تشخیصی ٹیسٹ متعارف کروادیا۔ کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے ڈاکٹر نقیب خالد کو اس غیر معمولی کامیابی پر مبارکباد دی۔ مونٹریال میں 2 فوٹون ریسرچ اِن کارپوریٹڈ میں ڈائریکٹر میڈیکل ڈیوائس پروگرام کی …

مزید پڑھیں »

مسلمانوں میں کورونا ویکسین کے حلال یا حرام ہونے سے متعلق تحفظات

اکتوبر میں انڈونیشیا کے سفیروں اور مذہبی رہنماؤں کا ایک گروپ طیارے کے ذریعے چین میں اترا جس میں سفارتکاروں کی موجودگی کا مقصد انڈونیشیا کے شہریوں کے لیے ویکسین کی لاکھوں خوراک کی ڈیل کو حتمی شکل دینا تھا جبکہ مذہبی رہنما یہ جائزہ لینے کے لیے گئے تھے کہ کیا کووِڈ 19 کی ویکسین اسلامی قوانین کے تحت …

مزید پڑھیں »

موسمی نزلہ زکام سے کیسے بچا جائے؟

موسم سرما میں تقریباً ہر کوئی متعدد بار موسمی نزلہ زکام کا شکار ہوتا ہے اور سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ایسے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ لیکن آج کل جب کورونا کی دوسری لہر زور و شور سے آئی ہوئی ہے تو معمولی موسمی نزلہ لگنے سے بھی خوف آ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ،ڈبلیو ایچ او کا بیان بھی سامنے آگیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے پر برطانیہ کے عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔برطانیہ میں زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کے بعد لاک ڈاو¿ن کے چوتھے درجے کی پابندیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔ اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 54 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح 8.6 فیصد رہی۔ دو روز قبل …

مزید پڑھیں »