ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

صرف 66 گرام سبزی اور پھل روزانہ کھائیں اور ذیابیطس کو دور بھگائیں

کیمبرج: اگر پھل اور سبزیوں کی بہت کم مقداربھی کھائی جائے تو اس سے بھی ذیابیطس کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔ یعنی روزانہ صرف 66 گرم پھل اور سبزی کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔یہ تحقیق کیمبرج یونیورسٹی نے کی ہے جبکہ اس سے قبل ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کہہ چکے ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: بھارت ميں ايک دن ميں اٹھائيس ہزار نئے کيسز

بھارت ميں بھی کورونا وائرس کے کيسز ميں ايک مرتبہ پھر ريکارڈ اضافہ نوٹ کيا گيا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ پير کو بتايا گيا ہے کہ ملک بھر ميں پچھلے چوبيس گھنٹوں کے دوران اٹھائيس ہزار …

مزید پڑھیں »

کورونا زیادہ عرصہ ماحول میں رہ سکتا ہے،این آئی ایچ

پشاور: پاکستان نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے نئی تحقیق میں خبردارکیاہے کہ کووڈ 19 کورونا وائرس زیادہ عرصہ ماحول میں زندہ رہ سکتا ہے اور انسانوں میں منتقلی کی نئی شکل کے راستے کھل سکتے ہیں۔ریسرچرز کا کہنا ہے کہ بعض علاقوں میں لوگوں میں علامات ظاہر نہ ہونے اور کورونا ٹیسٹ مثبت نہ ہونے کے باوجود …

مزید پڑھیں »

بِل گیٹس کے خیال میں کورونا وائرس کن ممالک کو دینی چاہیے

مائیکرو سوفٹ کے بانی، دنیا کی ارب پتی شخصیت بِل گیٹس کا کہنا ہے کہ ویکسین تک رسائی زیادہ بولی پر نہیں بلکہ ضرورت کے تحت ملنی چاہیے۔ابلاغ نیوز نےغیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک انٹرویو میں مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا تھا کہ مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین …

مزید پڑھیں »

BCG ویکسین ’کووڈ19‘ کے علاج کیلئے فائدہ مند قرار

سائنسدانوں نے تپ دق کے علاج کے لیے 1924ء میں بنائی گئی ویکسین ’بی سی جی‘ کو ’کووڈ19‘ کے علاج کے لیے بھی فائدہ مند قرار دیا ہے۔مختلف ملکوں میں کی گئی تحقیق میں یہ اتفاق کیا گیا ہے کہ اس ویکسین سے قوت مدافعت بڑھائی جاسکتی ہے، جو کووڈ کے مریض کے لیے بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔محققین کا …

مزید پڑھیں »

وٹامن ڈی کی کمی کی 5 علامات

انسانی مجموعی صحت میں وٹامن ڈی کا بہت اہم کردار ہے ، دھوپ سیکنا وٹامن ڈی حاصل کرنے کا سستا اور اہم ترین ذریعہ ہے ، دھوپ سیکنے کی صورت میں انسانی جسم میں قدرتی طور پر وٹامن ڈی کی افزائش ہوتی ہے جبکہ اس کی کمی سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں ۔ طبی ماہرین کے مطابق وٹامن …

مزید پڑھیں »

دنیا میں کورونا کیسز 12393533، اموات 557494

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 23 لاکھ 93 ہزار 533 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 …

مزید پڑھیں »

آن لائن شاپنگ ماحول کیلئے خطرناک کیسے؟

عالمگیر وبا کے دور میں کہ جب آن لائن شاپنگ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے وہیں ایک تحقیق نے یہ بات واضح کردی کہ آن لائن شاپنگ ماحول دوست نہیں بلکہ آنے والے برسوں میں ماحول کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے۔محققین ڈیڑھ سال کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ آن لائن آرڈر میں زیادہ پیکنگ …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورنا سے پانچ لاکھ چولیس ہزار افراد ہلاک، ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ متاثر

دنیا بھر میں ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ سے زائد افراد کووڈ انیس کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہيں جبکہ اس عالمگیر وبا کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کر چُکی ہے۔ابلاغ نیوز نے ڈی ڈبلیو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکا کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و …

مزید پڑھیں »

شہد سے بنائیں گھر میں 5 حیرت انگیز فیس ماسک

صاف ستھری بے داغ جلد ہر کسی کی خواہش اور ہر کسی کو بھاتی ہے، اگر آپ خوبصورتی بڑھانے کے لیے مہنگی کیمیکل والی مصوناعات کے استعمال سے اُکتا چکے ہیں اور اصل معنوں میں صاف شفاف جلد چاہتے ہیں تو گھر میں شہد سے بنے یہ 5 ماسک ضرور آزمائیں ۔ ماہرین جڑی بوٹیوں کے مطابق شہد جلد اور …

مزید پڑھیں »