جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

’دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زائد بچے خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں‘یونیسیف

اسلام آباد:یونیسیف اور ورلڈ بینک کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک بچہ (یعنی تقریباً 33 کروڑ 30 لاکھ بچے) خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اگر اس تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو 2030 تک بچوں کی غربت کے خاتمے کے لیے پائیدار …

مزید پڑھیں »

خواتین کا صبح دیر سے اٹھنا ذیا بیطس کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق

بوسٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین کا رات کو دیر جاگنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے خطرات کو تقریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپیٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان تقریباً 64 ہزار درمیانی عمر کی نرسوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ جائزے میں محققین …

مزید پڑھیں »

مسوڑھوں کی سوزش بتانے والا سستا آلہ تیار

سنسناٹی: مسوڑھوں میں سوزش کی ایک عام وجہ جنجی وائٹس بھی ہوتی ہے اور اب اس کی وجہ بننے والے بیکٹیریا کی شناخت کرنے والا ایک سادہ آلہ تیار کیا گیا ہے۔یہ کِٹ مرض کی وجہ بننے والے ’پورفائرہ موناس جنی ویلس بیکٹیریا‘ کا درست ادراک کرتی ہے جسے جامعہ سِنسِناٹی کے پروفیسر اینڈیرو اسٹیکل اور ان کے رفقا نے …

مزید پڑھیں »

مریضوں اور معذوروں کو لباس پہنانے والا روبوٹ تیار

پٹس برگ: صحت مند افراد کو تو اس کی ضرورت نہیں لیکن دنیا بھر میں لاکھوں، معذور اور بزرگ افراد ایسے ہیں جنہیں لباس پہننے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، اب ان کی مدد کے لیے روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ کارنیگی میلون یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک روبوٹک بازو بنایا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں 35 فیصد خواتین ڈاکٹرز ملازمت نہیں کرتیں، گیلپ سروے

کراچی: پاکستان میں طبی پروفیشنلز کی کمی کے باوجود خواتین ڈاکٹرز کی ایک بڑی تعداد ملازمت نہیں کرتی حالانکہ حکومت پبلک سیکٹر کی جامعات میں میڈیکل کی تعلیم پر اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے۔ لیبر فورس 2020-21 کی اپنی تحقیق کی بنیاد پر گیلپ پاکستان اور پرائیڈ نے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے لیبر مارکیٹ اور خاص طور …

مزید پڑھیں »

کھانے کے بعد صرف دو منٹ کی واک خون میں شکر کم کرسکتی ہے:ماہرین

لندن: ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ ہرکھانے کے بعد صرف دو منٹ تک تیزقدمی سے خون میں شکر کی مقدار کم کرنے میں غیرمعمولی کامیابی ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق بحیرہ روم کی اطراف اسپین اور دیگر ممالک کے لوگ ہرکھانے کے بعد چہل قدمی کے عادی ہیں اور ان میں ذیابیطس کا مرض بہت …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ کے مستقل استعمال اور دماغی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف

نیو یارک: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ بڑھاپے میں انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال دماغ کے کمزور ہونے میں تاخیر سے تعلق رکھتا ہے۔ نیو …

مزید پڑھیں »

خودکشی کا رجحان رکھنے والے افراد کی مدد کیسے کریں؟

لندن:ایسے وقت میں جب آپ سے کوئی ایسا فرد ٹکرا جائے جو خودکشی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، ایسی صورتحال کو سنجیدگی سے لینا اور مناسب مدد فراہم کرنا بہت ضروری ہے۔ یہاں درج ذیل ایسے اقدامات تحریر کیے جارہے ہیں جو آپ ایسے افراد کی مدد کے لیے اٹھا سکتے ہیں: 1) بےتکلف اور ہمدردانہ بات چیت میں مشغول …

مزید پڑھیں »

ڈپریشن سے ذیابیطس کا مرض بھی لاحق ہوسکتا ہے، تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈپریشن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے براہ راست کردار ادا کر سکتا ہے۔ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں اس بات کا تعین کیا جاچکا ہے کہ ذیا بیطس سے متاثر فرادغیر متاثرہ افراد کے مقابلے میں ڈپریشن میں دو گنا زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔جبکہ ماہرین کو یہ بھی معلوم ہے …

مزید پڑھیں »

بچوں کی صحت کیسے یقینی بنائیں؟

اسلام آباد:صحت مند زندگی ایک عظیم نعمت ہے، اور اس کے ساتھ ہی یہ ایک بڑی امانت بھی ہے۔ اس بات کا تعلق جب بچوں کی صحت سے ہو تو اسکی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے، کیوں کہ بچوں کی صحت کے معاملات، غذائیت، نشوونما کے معاملات مکمل طور پہ ان کے والدین پر منحصر ہوتے ہیں۔ لہٰذا والدین …

مزید پڑھیں »