ہفتہ , 28 مئی 2022

صحت

ہرسال 40 ہزار خواتین کی موت برسٹ کینسر سے ہونے لگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ہر سال 90 ہزار چھاتی کے سرطان کے نئے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں پاکستان میں ہر سال 40 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کی وجہ سے موت کے منہ میں جارہی ہیں۔ڈاکٹر افشین جاوید، سرپرست پیڈ ڈاکٹر سائرہ بانو، رول ماڈل زیتون خالد، دردانہ بٹ اور چیئرمین پیڈ عرفان ممتاز، سینٹر آف ایکسی لینس …

مزید پڑھیں »

صرف 30 منٹ کی ورزش سے دن بھر بیٹھے رہنے کے نقصان کا ازالہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) جدید دور میں لوگ آرام طلب ہوگئے ہیں جو گھروں اور دفاتر میں بیٹھے رہتے ہیں اس لیے وہ کئی طرح کے امراض کے شکار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں پہلے یہ خبر آئی تھی کہ روزانہ 8 سے 10 گھنٹے بیٹھے رہنے والے افراد اگر ورزش کریں تب بھی اس نقصان کا ازالہ نہیں ہوتا تاہم …

مزید پڑھیں »

جان لیوا دماغی امراض سے بچاؤ کا آسان نسخہ سامنے آگیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ اپنے دماغ کو بڑھتی عمر کے ساتھ خطرناک امراض سے بچانا چاہتے ہیں؟ تو بس نیند پوری کرنا عادت بنالیں۔یہ بات ایک نئی امریکی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کی کمی دماغ میں زہریلے مواد کے اجتماع کا عمل تیز کردیتی ہے جو دماغی …

مزید پڑھیں »

خبردار ،تلی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ ضرور جان لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں لوگ تلی ہوئی مچھلی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر یہ عادت جلد موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈیپ فرائی پکوان خصوصاً مچھلی اور چکن زیادہ کھانا قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ تحقیق …

مزید پڑھیں »

بچوں کے ڈائپرز میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی وزارت صحت نے بچوں کے ڈائپرز میں خطرناک کیمیکل ’گلائی فاسیٹ‘ کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جس سے بچے جلد کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی صحت کی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں کے ڈائپرز کا تجزیہ مقامی اور عالمی سطح کی لیبارٹری پر …

مزید پڑھیں »

گنے کا جوس پاکستان کا قومی مشروب قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے ’گنے کے جوس‘ کو قومی مشروب قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پول کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے، پول میں اورنج جوس، گنے کا جوس اور گاجر کا جوس کے آپشن رکھے …

مزید پڑھیں »

پاکستان پولیوسے متاثرہ ممالک میں تیسرے نمبرپر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ دنیا میں سب سے پہلی اینٹی بایوٹک 1928ء میں ’’الیگزینڈر فلیمنگ‘‘ نامی شخص نے ایجاد کی جس کے بعد بیکٹیریا سے بچاؤ کی ادویات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ۔بعد ازاں1960میں باقاعدہ طور پر دنیا میں میڈیکل ریولیوشن آیا اور اموات کی شرح میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ۔ اس …

مزید پڑھیں »

علی الصبح یا رات گئے جاگنے والوں میں کیا فرق ہوتا ہے؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)رات گئے تک جاگنا کچھ افراد کی عادت ہوتی ہے اور ایسے افراد کے لیے یہ طرز زندگی کے معمولات کا حصہ بن جاتا ہے۔کیا آپ بھی ایسے افراد میں شامل ہیں جن کے لیے صبح جلد بستر سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے؟یقیناً انسان سونے کے لیے اپنی مرضی کا وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں اور وہ …

مزید پڑھیں »

اونٹنی کا دودھ انسانی صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لگ بھگ ہر ایک ہی گائے کا دودھ پیتا ہے مگر کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ اونٹنی کا دودھ کتنا فائدہ مند ہے؟کیا آپ جانتے ہیں کہ اونٹنی کا دودھ ایسے متعدد امراض کا علاج ثابت ہوتا ہے جو کہ گائے کے دودھ سے دور نہیں ہوتے؟ گائے کا دودھ بمقابلہ اونٹنی کا دودھ اونٹنی کے …

مزید پڑھیں »

چینی خاتون کے پیٹ سے 2000 پتھریاں برآمد

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ڈاکٹروں نےایک خاتون کے پیٹ سے سرجری کے دوران 2000 کنکریاں برآمد کی گئی ہیں۔ یہ تمام کنکریاں اس کی غذا کے ذریعے جسم میں داخل ہوئیں اور جسم میں چربی کا حصہ بنتی گئیں۔ یہ واقعہ چین کے شہر گویبانگ شہر کے قویچو علاقے میں سامنے آیا جب ڈاکٹروں نے وان نامی ایک خاتون کو …

مزید پڑھیں »