جمعرات , 25 اپریل 2024

صحت

کیا آپ ‘وٹامن کے’ کی افادیت جانتے ہیں؟

عالمگیر وبا کورونا وائرس نے ہم سب کو ایک چیز تو سکھا دی اور وہ یہ کہ اب ہم پہلے سے زیادہ اپنی صحت کا خیال کرنا شروع ہو گئے ہیں اور ہمیں اپنی صحت کی اہمیت بھی پتا چل گئی ہے۔اب پوری دنیا میں لوگ اس وبا کے دوران صحت مند زندگی گزارنے کی کوشش کر رہے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان؛ عالمی ادارہ صحت مستقبل میں امریکا کے شر سے محفوظ رہے گا۔

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کے باقاعدہ طور پر باہر نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ عالمی ادارہ صحت ضروری اصلاحات انجام نہیں دے سکا …

مزید پڑھیں »

کمیاب اعصابی مرض اور پیٹ کے بیکٹیریا کے درمیان تعلق دریافت

شکاگو: اگرچہ مشرقی طب میں دماغ کا تعلق معدے سے بھی بتایا جاتا ہے لیکن جدید طب نے اسے ایک عرصے سے نظر انداز کیا ہے۔ اب بہت سی دریافتوں کے ساتھ پہلی مرتبہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ معدے کی ہاضماتی نالی میں پائے جانے والے خردنامیے اور بیکٹیریا ایک دماغی پٹھوں کی کم یاب بیماری کی وجہ …

مزید پڑھیں »

’نیلی روشنی‘، سخت جان بیکٹیریا کے خلاف نیا ہتھیار

بوسٹن: ہم جانتے ہیں کہ ٹی بی سمیت کئی امراض ایسے ہیں جن کے سامنے ہماری تمام اینٹی بایوٹکس ادویہ تیزی سے ناکام ہوتی جارہی ہیں۔ اب روشنی کی ایک امید نیلی روشنی کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ توقع ہے کہ اس سے انتہائی ڈھیٹ بیکٹیریا تلف ہوسکتے ہیں جن میں ایم آر ایس اے بھی شامل ہے جسے …

مزید پڑھیں »

تمباکو کمپنياں بچوں کو راغب کرنے کے ليے خطرناک ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کيا ہے کہ تمباکو کمپنياں بچوں کو تمباکو نوشی کی طرف راغب کرنے کے ليے ’خطرناک اور جان ليوا‘ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں۔ ڈبليو ايچ او کے مطابق يہ حيرانی کی بات نہيں کہ سگريٹ نوشی شروع کرنے والے زيادہ تر افراد کی عمر اٹھارہ برس سے بھی کم ہوتی ہے۔ اس ادارے نے …

مزید پڑھیں »

ملیریا کے خلاف منظورشدہ دوا کینسر کے خلاف بھی مؤثر ثابت

ورجینیا: سرطان کی بعض اقسام میں سب سے مہلک اور مشکل سے ٹھیک ہونے والا سرطان ’گلائیو بلاسٹوما‘ ہے لیکن ملیریا کے خلاف منظور ہونے والی ایک دوا سے اس کے علاج کی امید بھی پیدا ہوئی ہے جو ایک قسم کا دماغی سرطان ہے۔ اس دوا کا نام، لیومیفینٹرائن ہے جس کی منظوری امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف …

مزید پڑھیں »

لوکی کا جوس پینے کے 7 طبی فوائد

وٹامن سی سے بھر پور لوکی کے استعمال سے موسم گرما میں گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے استعمال سے بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔لوکی وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے، ماہرین غذائیت لوکی کو صحت بخش سبزی قرار دیتے ہیں اسی لیے کولیسٹرول لیول، شوگر …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا

یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے محتاط انداز میں استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کووڈ 19 کے مریضوں پر استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کورونا کے خوف کے باعث مائیں بچوں کو دودھ پلانا نہ چھوڑیں، رپورٹ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 57 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں اور وبا کے باعث بچوں کی غذائی قلت جیسے معاملات بھی سر اٹھا رہے ہیں، تاہم ایک تازہ رپورٹ میں ماؤں کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ وبا کے ڈر کے باعث بچوں کو دودھ پلانا نہ چھوڑیں، اس بات کے شواہد …

مزید پڑھیں »

تہران، کورونا کی روک تھام کے لئے دوہزار سے زائد فعال منصوبے

انسداد کورونا کے قومی کمیشن نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ دو ہزار تین سو سے زیادہ پروگراموں پر عمل درآمد کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان تمام منصوبوں پر دار الحکومت تہران میں عمل کیا جا رہا ہے۔انسداد کورونا کے قومی کمیشن کے تحقیقی شعبے کے سربراہ حسین قناعی کا …

مزید پڑھیں »