منگل , 23 اپریل 2024

صحت

ملیریا کی دوا سے کورونا اموات میں اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے دنیا کو خوشخبری سنائی کہ ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کورونا وائرس کے خلاف انتہائی مؤثر ثابت ہو رہی ہے جس کے بعد سے دنیا بھر کے اسپتالوں میں اس دوا کے ٹرائیلز شروع کر دیئے گئے تھے۔نئی تحقیق نے کورونا وائرس کے مریضوں پر ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلورکوین کی افادیت کی نفی کردی۔امریکی کے …

مزید پڑھیں »

‘بدترین وقت ابھی آیا نہیں آنے والا ہے’عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو بڑے خطرے سے خبردار کر دیا

واشنگٹن: عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ بدترین وقت ابھی آیا نہیں آنے والا ہے، ساری دنیا کو متحدہ ہو کر اس وائرس سے لڑنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈرس نے ایک بار پھر دنیا کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدترین وقت ابھی …

مزید پڑھیں »

موسم گرما میں ان پھلوں کو غذا میں ضرور شامل کریں

پھل کو غذائیت سے مالامال سمجھا جاتا ہے اور روزانہ پھلوں کو غذا میں شامل کرنےسے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اللہ نے ہمیں ہر موسم کے اعتبار سے پھل عطا کیے ہیں جس کا استعمال کر کے آپ صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں، اسی طرح موسم گرما میں استعمال کرنے کے لیے ہمارے پاس بے شمار …

مزید پڑھیں »

روزانہ دہی کھانے کے فوائد

جس طرح ماہرین روزانہ ہمیں دودھ پینے کی تلقین کرتے ہیں اِسی طرح ماہرین کہتے ہیں کہ روزانہ دہی کھانا بھی لازمی ہے کیونکہ دہی میں شامل غذائیت ہماری صحت کے لیے بہت اچھی ہوتی ہیں اور دہی کے کھانے سے ہمیں بہت سے طبی فوائد بھی ملتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی ایک پرو بائیوٹک غذا ہوتی …

مزید پڑھیں »

اونٹ کے خون سے کورونا ویکسین تیار؟

بیلجیم کے سائنس دانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری سے متعلق بڑْادعوی کردیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیلجیم کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اونٹ کے خون میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لئے اینٹی باڈیز موجود ہیں ۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو بے اثر کرنے کے لیے اونٹ کے …

مزید پڑھیں »

اسپرین کا مسلسل اور طویل استعمال کینسر سے بچانے میں مددگار

اٹلی: اسپرین دل کے امراض اور فالج سے بچانے والی ایک جادوئی دوا تصور کی جاتی رہی ہے۔ اب اس کے بارے میں مزید شواہد ملے ہیں کہ یہ کئی اقسام کے سرطان سے بھی بچاتی ہے۔بہت سارے مطالعات اور سائنسی رپورٹوں کے تجزیاتی جائزے یعنی میٹا اسٹڈی سے معلوم ہوا ہے کہ اسپرین نظامِ ہاضمہ اور معدے وغیرہ کے …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 4 ملین ڈالر طبی سامان کی ترسیل

تہران، ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ریسکیو اینڈ ریلیف آرگنائزیشن کے سربراہ اور تہران میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی نمائندے کی موجودگی میں اتوار کے روز کرونا سے نمٹنے کے لئے طبی سامان کی چار ملین ڈالر کی کھیپ کو حوالہ کیا گیا جس میں 370 ہزار تھری پلائی ماسک، 370 ہزار N95ماسک اور 370 ہزار میڈیکل کپڑے کا شامل …

مزید پڑھیں »

روزے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں، طبی ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزے ڈپریشن، گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ کم کرنے میں انتہائی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ رمضان میں مسلسل روزے رکھنے سے وزن میں کمی لاکر نہ صرف شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے بلکہ مسلسل روزے رکھنے سے ذہنی حالت بہتر ہوتی ہے اور …

مزید پڑھیں »

ایران میں روزانہ کورونا وائرس کے 15 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت

ایرانی انسٹی ٹیوٹ پاستور کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران نے کورونا وائرس کے روزانہ 15 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔ایرانی انسٹی ٹیوٹ پاستور کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر احسان مصطفوی نے آج پیر کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے پھیلنے کے ابتدائی دنوں میں کورونا ٹیسٹنگ …

مزید پڑھیں »