منگل , 23 اپریل 2024

صحت

پٹھوں اور گرفت کی کمزوری اور ذیابیطس کے درمیان تعلق کا انکشاف

واشنگٹن: دنیا بھر میں ذیابیطس کا عفریت اس قدر پھیل چکا ہے کہ اب عالمی باشندوں کو ذیابیطس کے ساتھ اور ذیابیطس کے بغیر کے طور پر بھی تقسیم کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ اس بیماری کے حملے سے قبل پٹھے، عضلات اور ہاتھوں کی گرفت کمزور پڑسکتی ہے۔اگرچہ ہاتھوں کی گرفت کی کمزوری کو …

مزید پڑھیں »

سوئس سفیر نے کرونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کی کوششوں کو سراہا

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر نے کرونا وائرس کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کی کوششوں کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق، "مارکوس لایٹنر” نے بدھ کے روز ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے سربراہ "کریم ہمتی” کیساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ ایران میں مالیاتی اور طبی ساز و سامان کی ترسیل کے شعبوں میں سرگرم …

مزید پڑھیں »

ایمبولینس کی ’’سانس کی امدادی تھیلی‘‘ سے کم خرچ وینٹی لیٹر بنا لیا گیا

اٹلانٹا: جیورجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور ایموری یونیورسٹی میں میڈیکل انجینئرنگ کے ماہرین نے مشترکہ طور پر کوشش کرتے ہوئے ایک بہت ہی کم خرچ اور سادہ وینٹی لیٹر ایجاد کرلیا ہے جو ناول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ افراد کی جان بچانے میں کام آسکتا ہے۔ہر ایمبولینس اور اسپتال میں آکسیجن سلنڈر کے علاوہ ایک لچکدار تھیلی بھی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے عالمی ادارۂ صحت کی مالی امداد روک دی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو اچ او) کا فنڈ روکنے کے لئے یہ صحیح وقت نہیں ہے۔اسپوتنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو اچ او) کو دئیے جانے والے فنڈ کو روکنے کا اعلان کر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے چکھنے اور سونگھنے کی حس متاثر ہوسکتی ہے

نیویارک: امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے فوراً بعد سونگھنے اور ذائقے کی حِس میں مکمل یا بہت حد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔12 اپریل کو انٹرنیشنل جرنل فورم آف الرجی اینڈ رائنولوجی میں شائع ایک رپورٹ میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے کہا کہ ان دونوں حسوں میں کمی درحقیقت …

مزید پڑھیں »

نوے فيصد نئے کيسز کا تعلق امريکا اور يورپ سے ہے، ڈبليو ايچ او

عالمی ادارہ صحت کے مطابق نئے کورونا وائرس سے سب سے زيادہ متاثرہ براعظم يورپ کے چند ملکوں ميں متاثرين تيزی سے بڑھ رہے ہيں جبکہ چند ميں يوميہ اضافہ کنٹرول ميں ہے۔ ان دنوں برطانيہ اور ترکی ميں کووڈ انيس کے مريض تيزی سے بڑھ رہے ہيں جب کہ اٹلی اور اسپين ميں متاثرين کی تعداد کم ہوتی دکھائی …

مزید پڑھیں »

کوروناسوائن فلوسےدس گنازیادہ مہلک ہے : عالمی ادارہ صحت

جینیوا : عالمی ادار ہ صحت کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نےکہا ہے کہ کورونا وائرس 2009 میں پھیلنے والی وباسوائن فلو سے10گنا زیادہ مہلک ثابت ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے دنیا پرزور دیا ہے کہ وہ مہلک کورونا وائرس کے خلاف اقدامات میں تسلسل لائیں کیونکہ کورونا کے کیسز سخت اقدامات سے کم ہوسکتے ہیں …

مزید پڑھیں »

لاکھوں بچوں کو خسرے کی بيماری کا خطرہ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کيا ہے کہ دنيا بھر ميں 117 ملين بچوں کو خسرے کی بيماری کا خطرہ ہے۔ خسرے کی وبا سے دوچار چوبيس ممالک نے اس مرض کے انسداد کے ليے ويکسين پروگرام نئے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے ليے فی الحال معطل کر ديے ہيں۔ خسرے کی روک تھام کے ليے سرگرم اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

شوگر کے مریضوں پر کرونا کا حملہ جان لیوا ثابت ہو رہا ہے، ماہرین طب

کراچی: ذیابیطس کے مریضوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات صحت مند لوگوں جتنے ہی ہیں لیکن ذیابیطس کے مریضوں میں کورونا وائرس کا حملہ زیادہ جان لیوا ثابت ہورہا ہے۔ماہرین طب نے ذیابطیس اور رمضان کے عنوان سے آن لائن آگاہی پروگرام میں کہا کہ ذیابیطس کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ اپنی شوگر کنٹرول کرنا شروع …

مزید پڑھیں »

دولت کو کامیابی سمجھنے والے اعصابی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، تحقیق

بفیلو، نیویارک: نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو مال و دولت کے حصول کو کامیابی تصور کرتے ہیں وہ اپنی روزمرہ زندگی میں اکیلے پن کا شکار رہنے کے علاوہ ہر وقت اعصابی تناؤ اور شخصی آزادی میں کمی کے احساس کا شکار رہتے ہیں۔ان کی یہی کیفیت بعد ازاں انہیں اضمحلال (ڈپریشن) اور تشویش (اینگژائٹی) کا …

مزید پڑھیں »