ہفتہ , 24 فروری 2024

آسٹریلیا

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

میلبورن: آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں 50 ہزار سے زائد افراد نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی اور نیتن یاہو کا ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں پر جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف پچاس ہزار سے زائد افراد نے آسٹریلیا کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل-حماس تنازع: فلسطین کے حق میں ہزاروں افراد کا آسٹریلیا میں مارچ

کینبرا:آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مارچ میں حصہ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ریلی کے انعقاد کی آخری لمحات میں منظوری مل گئی، اس سے قبل کی ریلی میں کچھ مظاہرین کی جانب سے یہودی مخالف نعرے لگائے جانے کے بعد تحفظات کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں اسرائیل کے خلاف عوامی احتجاج

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حماس کے حملے اور حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد آسٹریلیا میں عبوری حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرے کیے گئے اور صیہونی حکومت کا پرچم لہرایا گیا۔ تاہم آسٹریلیا کے وزیر اعظم "انتھونی البانیسی” نے اپنے ملک میں صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے …

مزید پڑھیں »

بھارت کی جانب سے سکھوں کو نشانہ بنانے کیخلاف آسٹریلیا میں احتجاج

میلبورن :آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھارت کی جانب سے سکھوں کو نشانہ بنانے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ۔اس موقع پر ہزاروں سکھوں نے فیڈریشن سکوائر سے پارلیمنٹ تک واک کی ، سکھوں کے احتجاج کا مقصد کینیڈا میں بھارتی ایجنٹوں کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل سے آسٹریلوی حکومت کو آگاہ کرنا تھا۔ مظاہرین کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر دفاع سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر سے آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹرنیل ہاکنز نے ملاقات کی، ملاقات میں دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔نگران وزیر دفاع اور آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی تناظر میں امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا، مہمان خصوصی نے افغانستان میں امن عمل …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی وزیر اعظم کی دورہ چین کی تصدیق، تعلقات کی بحالی کیلئے تیار ہیں، چینی ہم منصب

کینبرا:آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے چین کے وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت کے بعد تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں چین کا دورہ کریں گے جب کہ برسوں کی کشیدگی کے بعد چینی وزیراعظم نے کہا کہ بیجنگ دو طرفہ تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ …

مزید پڑھیں »

سڈنی یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کا بائیکاٹ کردیا

کینبرا:آسٹریلیا میں یونیورسٹی آف سڈنی نے فلسطین کے لیے فعال یکجہتی پر اپنے حالیہ ووٹ کے بعد بائیکاٹ تحریک اور فلسطینی کاز کے ساتھ یکجہتی کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سمندر پار مقیم فلسطینیوں کے امور پر نظررکھنےوالی ویب سائٹ کے مطابق یہ فیصلہ طلباء کی مسلسل اپیلوں کے بعد سامنے آیا ہے جس نے آسٹریلیا کی …

مزید پڑھیں »

کیف کی ایف 18 جنگی طیارے آسٹریلیا سے یوکرین منتقل کرنے کی درخواست

کیف: فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسے وقت میں کہ جب روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو دیے جانے والے ایف سولہ طیاروں کی افادیت کے بارے میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں، یوکرین کے ایک عہدیدار نے آسٹریلیا سے ایف اٹھارہ جنگی طیارے فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ آسٹریلیا میں یوکرین کے سفیر …

مزید پڑھیں »

طالبان کی آسٹریلوی تفتیش کاروں کو جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے افغانستان آنے کی دعوت

کابل:طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایس بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر آسٹریلوی تحقیقاتی ادارہ ان جرائم کی دیانتداری سے تحقیقات کرے گا تو طالبان بھی اس تفتیش میں مدد کریں گے۔مجاہد نے مزید زور دیا کہ طالبان اب بھی اس معاملے پر اعتماد نہیں کرتے۔ آسٹریلوی فوجی، جن کے نام پوشیدہ رکھے گئے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا خالصتان ریفرنڈم؛31 ہزارسکھوں کا بھارت سےعلیحدگی کے حق میں ووٹ

سڈنی: آسٹریلیا میں بھارت سے آزادی اور خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے حق میں ووٹ دیکر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کا پردہ چاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقیم ہزاروں سکھوں نے انڈی پینڈنٹ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کی جانب سے کرائی جانے والی ووٹنگ …

مزید پڑھیں »