بدخشاں: افغانستان میں خواتین کے ریڈیو اسٹیشن ’ صدائے بانواں ‘ کی نشریات ایک ہفتے کی بندش کے بعد بحال کردی گئیں۔ایک ہفتے قبل طالبان نے رمضان کے دوران موسیقی نشر کرنے کی پاداش میں ’ صدائے بانواں‘ کی نشریات کو بند کردیا تھا۔ دری زبان میں صدائے بانواں کا مطلب ’ خواتین کی آواز ‘ ہے۔ صدائے بانواں کا …
مزید پڑھیں »افغانستان
بائیڈن انتظامیہ کی افغانستان سے امریکی انخلا پر رپورٹ جاری
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر رپورٹ جاری کر دی جس میں انخلا سے متعلق فیصلہ درست قرار دیا گیا ہے۔ اگست 2021 میں انخلاء نے امریکا کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ کیا جبکہ انخلا کے وقت 13 امریکی فوجی اور تقریباً 200 افغان مارے گئے اور امریکی فوجیوں …
مزید پڑھیں »روسی سفیر کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
کابل:افغان وزارت خارجہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کابل میں روس کے سفیر دمتری زھرنوف نے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔وزارت کے ترجمان نے کہا کہ ملاقات میں افغانستان اور روس کے درمیان سیاسی، سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان روس کے …
مزید پڑھیں »اقوام متحدہ کا طالبان سے خواتین عملے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی طرف سے اس کی خواتین ملازموں کو ملازمت سے روکنے کے عمل کو قبول نہیں کیا جا سکتا جو کہ حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک دن قبل اقوام متحدہ کو طالبان کی طرف سے مطلع کیا گیا کہ افغان خواتین کو عالمی …
مزید پڑھیں »افغانستان: اقوام متحدہ کی افغان خواتین ورکرز کو کام سے روک دیا گیا
کابل : اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق طالبان نے اقوام متحدہ کے عملے کی افغان خواتین ورکرز کے پورے افغانستان میں کام کرنے پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ یہ افغانستان میں امدادی تنظیموں کے کام کرنے کی صلاحیت کو کمزور کرنے والے پریشان کن رجحان …
مزید پڑھیں »افغانستان: طالبان نے گانے نشر کرنے پر خواتین کا ریڈیو سٹیشن بند کردیا
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو سٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے اطلاعات اور ثقافت کے ڈائریکٹر معیز الدین احمدی نے بتایا کہ صوبہ بدخشاں میں …
مزید پڑھیں »طالبان نے 3 برطانوی شہریوں کو گرفتار کرلیا
لندن: افغانستان میں این جی او پریسیڈیم نیٹ ورک کے لیے کام کرنے والے 3 برطانوی شہریوں کو طالبان نے گرفتار کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے میں اس وقت 3 برطانوی شہری ہیں جو ایک این جی او کے لیے دو خواتین کے ہمراہ کام کر …
مزید پڑھیں »افغانستان میں رہ جانے والا امریکی اسلحہ کالعدم ٹی ٹی پی کو مل گیا
واشنگٹن:امریکی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے اندر حملے کرنے والے دہشت گردوں نے افغانستان میں رہ جانے والا امریکی اسلحہ حاصل کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے نے صورت حال پر اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جو دہشت گرد پاکستان کے اندر حملے کرتے ہیں ان کو افغانستان میں میں رہ جانے …
مزید پڑھیں »طالبان نے بچیوں کو مفت تعلیم اور کتب دینے والے سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا
کابل: افغانستان میں طالبان نے بچیوں کو مفت تعلیم اور کتابیں فراہم کرنے والے سماجی کارکن مطیع اللہ کو حراست میں لے لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے جس سوشل ورکر کو حراست میں لے لیا وہ ’پین پاتھ‘ نامی این جی او کے سربراہ ہیں اور لڑکیوں کی تعلیم کے سخت حمایتی ہیں۔مطیع اللہ کی گرفتاری اس …
مزید پڑھیں »افغانستان؛ وزارت خارجہ کے دفتر پر خود کش حملے میں 6 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان نے اپنے بیان میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کش حملہ آور کو چیک پوسٹ پر رکنے کا اشارہ کیا …
مزید پڑھیں »