منگل , 19 اکتوبر 2021

افغانستان

افغانستان میں 19 طالبان ہلاک

دولت آباد: افغانستان کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 19 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ کے لوگوں نے صوبہ فاریاب کے دولت آباد اور المار ضلعوں پر حملہ کیا جس کے بعد فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی اور 17 طالبان ہلاک اور11 زخمی ہوگئے۔ افغان …

مزید پڑھیں »

کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث

کابل: سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہافغانستان کی وزارت خزانہ کے ترجمان شمروز خان مسجدی نے کابل میں سام سے موسوم افغانستان کے …

مزید پڑھیں »

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کابل: بڈگام باغ کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  دارالحکومت کابل میں بڈگام باغ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں …

مزید پڑھیں »

القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواهری افغانستان میں روپوش ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشتگرد تنظیم القاعدہ کی خفیہ سرگرمیوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ابلاغ نیوز نےآریا نیوز کی رپورٹ کا حوالہ دیتے وئے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواهری افغانستان میں روپوش ہے اور اس وقت افغانستان میں القاعدہ کے 400 سے 600  تک دہشتگرد ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں پاکستان مخالف ساڑھے 6 ہزار تکفیری دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل …

مزید پڑھیں »

کابل: افغان فورسز کی کارروائیاں، 24طالبان دہشت گرد ہلاک، 27 زخمی

کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فورسز کی کارروائیوں کے دوران 24 دہشت گرد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہو گئے۔ابلاغ نیوز نےغیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغان فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپیں زابل کے ضلع شنکزئی، ارگاندب اور شاہ جوئی میں ہوئیں۔افغان وزارت دفاع کی طرف سے دہشت گردوں کی ہلاکتوں …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فوجی کیمپ پر خود کش حملہ

کابل: افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر خودکش حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔ابلاغ نیوز نےغیر ملکی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہلمند گورنر دفتر کے ترجمان عمر زواک نے ذرائع ابلاغ کیلئے جاری بیان میں بتایا کہ حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کے ساتھ ہلمند کے ناہری سراج علاقے کے فوجی …

مزید پڑھیں »

افغانستان؛ امریکی اتحادی افواج کا دہشت گرد تنظیم طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ

جنوبی افغانستان میں امریکی اتحادی افواج نے ایک بار پرطالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم ازکم 36 افراد مارے گئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صوبہ قندھار کے ضلع ”خاکریز” میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں کم از کم 36 …

مزید پڑھیں »

افغان فضائیہ کا زبردست حملہ؛ دہشت گرد تنظیم طالبان کے 45 دہشتگرد ہلاک

کابل: افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے آئی آر آئی بی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغان صوبے ہرات کے ادرسکن علاقے میں طالبان کے ایک اجلاس پر افغان فورسز کے فضائی حملے میں  45 طالبان ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ہرات کے گورنر کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

بہادر افغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

اسلام آباد:ایک افغان لڑکی نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو  کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغان لڑکی نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے دو دہشت گردوں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا …

مزید پڑھیں »