جمعہ , 22 اکتوبر 2021

افغانستان

افغانستان؛ سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد تنظیم طالبان کا خودکش حملہ

کابل:کالعدم دہشت گرد تنظیم افغان طالبان کے ایک خود کش حملے میں 8 افغان سیکیورٹی اہلاک جاں بحق ہو گئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے سنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  افغان وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ ”وردک” میں افغان سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت طالبان کے خودکش حملے میں 8 اہلکار …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 13 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

کابل: صوبے قندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 9 پولیس اہلکار جب کہ 4 فوجی شامل ہیں۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

مشرقی افغانستان میں لشکرطیبہ پاکستان کا ایک اڈہ تباہ

کابل: افغان فورسز نے مشرقی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں پاکستان کے ایک دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ کنڑ گورنر ہاؤس کے ترجمان عبد الغنی مصمم نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی قومی سکیورٹی فورس نے صوبے کے …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد ملاعمرکےبیٹے محمد یعقوب دہشت گرد تنظیم طالبان ملٹری ونگ کےسربراہ مقرر

کابل: دہشت گرد نظیم افغان طالبان نے ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب کو ملٹری ونگ کا سربراہ بنا دیا ہے۔ اس سے قبل اطلاعات کے مطابق دہشت گرد تنظیم طالبان کے امیر ملا ہیبت الله نے ملا یعقوب کو طالبان عسکری ونگ کا سربراہ منتخب کیا تھا۔ابلاغ نیوز نے امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

افغانستان نے پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی

افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست نے افغان قومی اسمبلی کے نمائندوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کی سرحد کے اندر راکٹوں حملوں کے بارے میں افغانستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغانستان کی وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں »

امریکا نے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، طالبان

اسلام آباد: قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہےکہ امریکی فورسز نے غیر جنگی علاقوں پر بمباری کرکے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ابلاغ نیوز نےتسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ” سہیل شاہین” نے امریکی مسلح افواج پر جنگی بندی …

مزید پڑھیں »

افغان فورسز نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے 16 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران 16 طالبان ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے اسپوتنک کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغانستان کے شہر غزنی اور ننگرہار میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان نے حملہ کیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملہ کرتے ہوئے 10 طالبان ہلاک اور …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ،3شہری جاں بحق، 7 زخمی

باجوڑ: پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستانی علاقے پر فائرنگ کی گئی ، جس کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری شہید جب کہ 7 زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں دو فوجی جوان بھی شامل ہیں۔ابلاغ نیوز کے مطابق افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑمیں پاک …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی پی کا سرغنہ اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل

اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ نے جمعے کو ایک رپورٹ میں دہشتگرد گروہ طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کو بلیک لسٹ کر دیا اور اعلان کیا کہ محسود اب کسی بھی ملک …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 26 طالبان ہلاک

افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر حملے کئے تاہم بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے انہیں شکست ہوئی۔ابلاغ نیوز نےآوا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغانستان کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں »