بدھ , 24 اپریل 2024

افغانستان

امریکا کا چین پر مشتبہ جاسوس غبارے سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام

نیو یارک :امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی فضا میں پرواز کرنے والے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو ٹریک کررہا ہے مگر حفاظتی وجوہات کے باعث اسے نہ گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پینٹاگون کے حکام نے بتایا کہ چند دن قبل امریکی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد سے اس غبارے پر نظر رکھی …

مزید پڑھیں »

طالبان پر دباؤ ڈالے جانے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ

افغانستان میں طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان نے برسوں دنیا والوں کے سامنے دلیرانہ جنگ کی ہے اور اب اس گروہ پر دباؤ ڈالے جانے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ نے طالبان کمانڈروں کے ساتھ ہونے والی ایک نشست میں کہا کہ افغان عوام …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، طالبان حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی۔ پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات کرنا چاہئیں۔ افغان وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے سیکورٹی چیلنجز کا …

مزید پڑھیں »

امریکا کا طالبان پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

نیو یارک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کیلئے ملازمت اور تعلیم پر پابندی کے جواب میں طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں آج طالبان کے موجودہ یا سابق ارکان، …

مزید پڑھیں »

خواتین کیخلاف سخت پالیسیاں ، امریکا کا طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کے لیے ملازمت اور تعلیم کی سخت پالیسیوں کے جواب میں طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ وہ آج طالبان کے موجودہ یا سابق ارکان، غیر …

مزید پڑھیں »

طالبان ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں، افغان میڈیا

کابل:افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سینئر حکام اپنے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کو ان کے منصب سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں۔ روزنامہ کابل ٹائمز کے مطابق نیوز چینل، نیوز 18 نے اپنی ایک خبر میں بتایا ہے کہ طالبان کے سینئر حکام لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کرنے کی وجہ سے اپنے سربراہ ملا ہیبت اللہ …

مزید پڑھیں »

ہم افغانستان کے ساتھ طویل المدتی تعلقات کے لیے تیار ہیں:ناروے

کابل:طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات میں افغانستان میں ناروے کے سفارت خانے کے قائم مقام سربراہ پال کلومان بکر نے کہا کہ ان کا ملک افغانستان کے ساتھ طویل المدتی تعلقات کے لیے تیار ہے۔ طالبان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد نے ایک ٹویٹ میں لکھا: "ملاقات کے دوران، …

مزید پڑھیں »

افغانستان معاشی مشکلات کے باعث زوال پذیر نہیں ہوگا: ذبیع اللہ مجاہد

کابل: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بیرونی امداد پر انحصار ہے اور نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان معاشی مشکلات کے باعث زوال پذیر نہیں ہوگا کیونکہ افغانستان کا انحصار غیرملکی امداد پر نہیں ہے۔ …

مزید پڑھیں »

افغانستان معاشی مشکلات کے باعث زوال پذیر نہیں ہوگا: ذبیع اللہ مجاہد

کابل: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بیرونی امداد پر انحصار ہے اور نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان معاشی مشکلات کے باعث زوال پذیر نہیں ہوگا کیونکہ افغانستان کا انحصار غیرملکی امداد پر نہیں ہے۔ …

مزید پڑھیں »

خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں،افغان وزیر داخلہ

کابل:وزیر داخلہ سراج‌ الدین حقانی نے کہاکہ خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں بیرونی عوامل کی وجہ سے مختصر عرصے کا تعطل آگیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے آوائے افغانستان کے حوالے سے نقل کیاہےکہ افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سے ملاقات …

مزید پڑھیں »