جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کردیا

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے آج کے دن دنیا بھر میں منائے جانے والے یوم تعلیم کو افغانستان کی طالبات کے نام کردیا جن کی تعلیم کے حصول پر طالبان حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جانب سے آج یوم تعلیم منایا …

مزید پڑھیں »

افغانستان: خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی طالبان سے ملاقات

کابل:افغانستان میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل امینہ محمد نے افغانستان کے شہر قندھار کے ڈپٹی گورنر سے ملاقات کی۔ نجی اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے حقوق کے فروغ اور تحفظ پر تبادلہ خیال کرنے کے …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کی مجرموں کو سر عام سزائیں، چوری پر کئی کے ہاتھ کاٹ دیئے گئے

کابل:افغان طالبان نے شرعی احکامات کی رو سے مختلف جرائم پر سر عام سزاؤں کے تحت کئی افراد کے ہاتھ کاٹ دیئے۔برطانیہ میں افغان آباد کاری کے وزیر کی مشیر شبنم نسیمی نے منگل کی شام ایک ٹوئٹ کی جس میں ایک تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ قندہار کے فٹبال گراؤنڈ میں عوام کی موجودگی میں طالبان نے 4 …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سردی کی شدید لہر؛70 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جان کی بازی ہار جانے والوں کی تعداد 70 ہوگئی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں کی مسلسل جنگ کے بعد طالبان کے اقتدار سنبھالنے اور ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم کے جبر کا سامنا ہے۔ افغانستان کے مختلف علاقوں …

مزید پڑھیں »

سیو دی چلڈرن کا افغانستان میں دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان

کابل:فلاحی تنظیم سیو دی چلڈرن نے افغانستان میں دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کابل سے افغان میڈیا کے مطابق سیو دی چلڈرن نے کہا کہ افغانستان کے کئی علاقوں میں کچھ سرگرمیاں دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔ سیو دی چلڈرن کا مزید کہنا تھا کہ افغان خواتین عملے کی کام پر واپسی کی مستند یقین دہانی پر کچھ …

مزید پڑھیں »

اشرف غنی افغان شہریوں کو خطرے میں ڈال کر خود فرار ہوگئے؛ سابق امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: طالبان سے امن معاہدے کے وقت امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اشرف غنی نے اپنی جان بچانے کے لیے محفوظ ملک کا رخ کرلیا لیکن افغان عوم کو مصیبت میں چھوڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے شکاگو یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

افغانستان؛ سابق خاتون رکن اسمبلی کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

کابل: افغانستان میں سابق خاتون رُکنِ پارلیمان مرسل نبی زادہ کو ان کے گھر میں گارڈ سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کی ایک سابق خاتون رُکن مرسل نبی خانزادہ کے گھر میں ایک مسلح شخص گھس آیا جسے اُن کے گارڈ نے روکنے کی کوشش بھی کی۔ مسلح …

مزید پڑھیں »

انسانی مسائل کو سیاست سے جوڑا نہ جائے: طالبان

کابل:طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ افغانستان کو دی جانے والی انسان دوستانہ امداد کو سیاسی معاملات سے نہیں جوڑنا چاہئے۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال …

مزید پڑھیں »

طالبان نے خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست قرار دیدیا

کابل: (ویب ڈیسک ) طالبان نے افغانستان میں خواتین پریونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پرپابندی کے فیصلے کو درست قرار دے دیاہے ۔طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں ملے تھے، یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا افغانستان سے افراتفری میں انخلا، ریپبلکنز کا تحقیقات کا آغاز

واشنگٹن:امریکی کانگریس میں ریپبلکنز نے افغانستان سے’افراتفری‘ میں امرکی فوج کے انخلا کی تحقیقات کا آغاز کر دیا جس کی وجہ سے طالبان نے فوری طور پر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔اگست 2021 میں امریکی فوج کے انخلا کے دوران شدت پسندوں کے حملے میں 13 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی …

مزید پڑھیں »