منگل , 30 نومبر 2021

افغانستان

طالبان کے حملے میں تین افغان پولیس اہلکار ہلاک

شمالی افغانستان میں ایک پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ قندوز کی صوبائی کونسل کے سربراہ محمد یوسف ایوبی نے کہا ہے کہ طالبان نے خان آباد ضلع میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ قندوز پولیس …

مزید پڑھیں »

امریکہ طالبان معاہدے سے دہشتگردی میں کوئی کمی نہیں آئی

افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے قطر معاہدے سے افغانستان میں جنگ و تشدد میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔جاوید فیصل نے جمعرات کے روز مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا کے شہر گردیز میں طالبان کے دہشت گردانہ حملے پر اپنے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

افغان وزارت دفاع کی تنصیبات پر طالبان کا حملہ، 25 ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں اس ملک کی وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں پچیس افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔افغانستان کی وزارت دفاع …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 9 جاں بحق

افغانستان میں طالبان کے حملے اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیا کے گورنر ہاوس کے ترجمان عبداللہ حسرت کا کہنا ہے کہ طالبان نے پکتیا کے علاقے روحانی بابا میں برقعے پہن کر سکیورٹی اہلکاروں اورعوام کی جانب فائرنگ کی جس …

مزید پڑھیں »

افغان سیکورٹی فورس نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ قندھار میں ایک کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔کابل میں افغان وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کی شب دو دہشت گردوں نے صوبہ قندھار میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کر دیا تاہم پولیس نے بر …

مزید پڑھیں »

افغان فورسز کو طالبان کے خلاف جارحانہ آپریشن کرنے کے احکامات جاری

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان فورسز کو احکامات دیے ہیں کہ وہ اپنا دفاع کرنے کے بجائے جارحانہ کارروائیاں تیز کردیں۔ انہوں نے افغان فورسز کو واضح احکامات دیے کہ وہ جارحانہ آپریشن کریں۔ انہوں نے واضح ہدایات دیں کہ دفاعی حکمت عملی نہ اپنائیں۔افغان میڈیا کے مطابق حکام کا دعویٰ ہے کہ اس اسپتال میں سیکورٹی فورسز …

مزید پڑھیں »

افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب

افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔ افغان امن عمل کے امور کی وزارت کے مشیرعزیز الله فضلی نے کہا ہے کہ اشرف غنی اور عبدالله عبدالله کے مذاکراتی وفود سیاسی تنازعہ کے حل کے …

مزید پڑھیں »

کابل؛ شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ

کابل؛ شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ افغانستان کے مرکزی شہر کابل میں ایک اسپتال پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ افغان ذرائع کا کہناہے کہ مسلح افراد نےکابل کے شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع ایک اسپتال میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں داعش کا سرغنہ گرفتار

افغانستان کی قومی سیکورٹی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی ایشیا اور مشرق بعید میں سرگرم داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کی قومی سیکورٹی کے ادارے نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ شیخ ابو عمر الخراسانی کے نام سے مشہور داعش کے سرغنہ ضیاء الحق کو افغان پولیس اور سیکورٹی …

مزید پڑھیں »

سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ، جانی نقصان کے تعلق سے متضاد خبریں

افغانستان کے صوبے میں سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دسیوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔طلوع نیوز ایجنسی نے افغان وزارت داخلہ کے حوالے سے خبر دی ہے  کہ صوبۂ لغمان کے ضلع علیشنگ میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کے مرکز پر طالبان نے حملہ کیا جس میں چھے سیکورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔رپورٹ …

مزید پڑھیں »