ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

افغان طالبان کا پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ

کابل:افغان طالبان کے آپریشن میں پاکستانی سفارتخانے اور چینی شہریوں پرحملوں میں ملوث داعش کے 8 دہشتگرد مارے گئے۔ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ داعش کے خلاف آپریشن کابل اور نیمروز صوبوں میں کیے گئے جن میں آٹھ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ ذبیح اللہ مجاہد …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغانستان نے دعویٰ کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز کابل میں آپریشن کیا اور اس دوران 7 دہشتگرد …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کو ’اشتعال انگیز اور بے بنیاد‘ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے، افغان طالبان

کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ ’اچھے تعلقات‘ چاہتے ہیں لیکن اسلام آباد کو ’اشتعال انگیز اور بے بنیاد‘ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا ہے جب قومی سلامتی کمیٹی نے نام لیے بغیر افغانستان کی طالبان حکومت …

مزید پڑھیں »

کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے متعدد افراد ہلاک

کابل :افغان دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے مضافات میں واقع فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا اتوار کی صبح 8 بجے کے لگ بھگ ہوا، دھماکے کی آواز شہرکے وسط تک سنی گئی۔ واقعے کے بعد متعدد فوجی اڈے …

مزید پڑھیں »

رانا ثنا کے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغانستان کا ردعمل آگیا

کابل:وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی افغانستان میں حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستانی حکام کو بات کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہیے۔ …

مزید پڑھیں »

کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم اس کی نوعیت نہیں بتائی۔ عبدالنافی تکور نے بتایا کہ کابل ملٹری ایئرپورٹ کے باہر دھماکے میں ہمارے متعدد بے …

مزید پڑھیں »

کابل: افغان معلم کا خواتین پر عائد پابندی کے خلاف جدوجہد کا عزم

کابل:ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے سے متعلق خواتین پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لائیو ٹیلی ویژن پر اپنے ڈگری سرٹیفکیٹ کو پھاڑ پھینک کر طوفان برپا کرنے والے افغان ماہر تعلیم نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اس حکم کے خلاف لڑے گا چاہے اس میں اس کی جان ہی کیوں نہ چلی …

مزید پڑھیں »

خواتین کی ملازمت پرپابندی پرتنقید، طالبان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

کابل: خواتین کی ملازمت پرپابندی پرعالمی برادری کی تنقید پر طالبان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ شریعت میں روزگار کرنے کے اور بھی طریقے ہیں۔خواتین کو شرعی طریقے تلاش کرنا چاہئیں ہیں۔ مسلمان ہونے کے ناطے تمام مردوں اورخواتین کو شرعی طریقے سے کام کرنے کا حق حاصل ہے۔ …

مزید پڑھیں »

جی سیون کا طالبان سے خواتین امدادی کارکنوں پر عائد پابندی فوری ہٹانے کا مطالبہ

واشنگٹن: جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے طالبان سے افغانستان کے امدادی شعبے میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا، ڈنمارک، ناروے، سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ کے وزرا کے ساتھ جی سیون نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ انہیں “شدید …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں تمام طبقات پر مشتمل حکومت قائم کی جائے،حامد کرزئی

کابل:افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان اور ملک کیلئے یہی بہتر ہے کہ وسیع تر ڈائیلاگ کے ذریعے تمام طبقات پر مشتمل حکومت قائم کی جائے اور آئین بنایا جائے۔امریکی اخبار کو انٹرویو میں حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان کے سینئر لیڈرز سے بات ہوتی رہتی ہے، اصولی طور پر طالبان بھی وسیع تر …

مزید پڑھیں »