کابل:افغانستان کے معاشی حالات پر عالمی بینک نے رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق افغان کرنسی مستحکم اور ملک میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائد کم ہوئی ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم ہوئی ہے، جبکہ افغانستان میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں 12 فیصد …
مزید پڑھیں »افغانستان
چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی
طورخم: چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی۔چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے سرحد عبور کرنے کے موقع پر طورخم زیرو پوائنٹ پر بھی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ طورخم شمس الرحمن نے اس موقع پر کہا کہ چینی سازوسامان کی ترسیل ٹرانزٹ ٹریڈ کے عمل میں ایک اہم پیشرفت …
مزید پڑھیں »افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار ہے، امیر خان متقی
کابل:افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار ہے۔افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار، امیر خان متقیافغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایرانی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی، کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔ اس ملاقات میں …
مزید پڑھیں »افغانستان: طالبان نے مشہور نیشنل پارک میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائدکردی
کابل : افغانستان میں طالبان حکومت نے مقبول ترین نیشنل پارکس میں سے ایک میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد عوامی مقامات پر خواتین کی رسائی کم کرنے کیلئے پابندیوں کی ایک طویل فہرست میں اضافہ ہوا ہے۔ افغان صوبے بامیان میں ’بند امیر‘ کو 2009 میں پہلے نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا …
مزید پڑھیں »طالبان نے 100 افغان طالبات کو سکالر شپ کیلئے دبئی جانے سے روک دیا
کابل: طالبان انتظامیہ نے یونیورسٹی سکالر شپ کیلئے دبئی جانے والی 100 افغان طالبات کو روک لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان لڑکیوں کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک بزنس فورم نے سپانسر کیا تھا، بزنس گروپ نے 100 افغان لڑکیوں کیلئے امارات میں رہائش، یونیورسٹی کی تعلیم اور محفوظ نقل و حرکت کا انتظام …
مزید پڑھیں »طالبان کے دو سالہ اقتدار میں 200 سے زائد افغان فوجیوں کو مارا گیا؛ اقوام متحدہ
کابل: اقوام متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک افغان فوج کے 200 سے زائد سابق افسران اور اہلکاروں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (UNAMA)کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کا سب سے زیادہ …
مزید پڑھیں »افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں
کابل:طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طالبان نے صوبہ غزنی میں محرم کے دوران عزاداری کرنے پر 10 شیعہ مسلمان نوجوانوں کو قید کی سزائیں سنائی ہیں۔طالبان نے ان 10 نوجوانوں کو ایک سے دس سال تک قید کی سزا …
مزید پڑھیں »افغان خواتین کا خفیہ کاروبار، گولیوں کے خول پگھلا کر زیور بنانے لگیں
کابل:افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کے بعد ایک کاروباری خاتون نے خواتین کو ملازمتیں دینے کے لیے ”خُفیہ“ کاروبار شروع کیا ہے۔لیلیٰ حیدری کے کرافٹ سینٹر میں بہت سی خواتین کو روزگار مل رہا ہے جہاں وہ گولیوں کے خول پگھلا کر زیورات بنارہی ہیں۔ پانچ ماہ قبل طالبان کے حامیوں نے لیلیٰ حیدری کےریستوران کو …
مزید پڑھیں »طالبان نے وعدے توکیے مگر پورے نہیں کئے : امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ …
مزید پڑھیں »لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی، افغان طالبان حکومت
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔غیرملکی خبرایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 2 سال مکمل ہونے کے بعد حکومت کواندرونی یا بیرونی کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ملک میں نافذ قوانین کے لیے اسلام سے قانونی …
مزید پڑھیں »