جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

افغانستان

افغانستان: طالبان کی جانب سے ایک ہی دن 20 افراد کو کوڑوں کی سزا

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے ایک ہی دن میں مبینہ زنا، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 20 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے کہا ہے کہ دارالخلافہ لشکرگاہ کے سپورٹس سٹیڈیم میں ان افراد کو کوڑے مارے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

بیجنگ:کابل میں ہوٹل پر ہونے والے حملے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے افغانستان میں ہونے والے اپنے شہریوں پر حملے کو ’سنگین نوعیت‘ کا حملہ قرار دیا اور کہا کہ چین کو شدید صدمہ ہے۔ واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

افغانستان:چینیوں کے ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا ہے: داعش

کابل:افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز چینیوں کے مقیم ہوٹل پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہےدہشتگرد تنظیم داعش نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ کابل کے علاقے شہرِ نو میں چینیوں کے ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا ہے۔ دریں اثنا، کابل کے ایمرجنسی ہسپتال کا کہنا ہے کہ اس حملے کے بعد تین نعشوں …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے اور خواتین کے حقوق کی پاسداری پر زور دیا ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کابل میں اقوام متحدہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں طالبان انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ ایسے تمام پابندیاں فوری طور پر اٹھالی جائیں جن سے …

مزید پڑھیں »

کابل:چینی باشندوں کے قیام والے ہوٹل پر حملہ،تین افراد ہلاک،متعدد زخمی

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ہوٹل پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں چینی باشندے قیام پذیر تھے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے اندر گولیاں چلنے کی زبردست آوازیں آرہی تھیں اور بم کے دھماکے بھی ہوئے ہیں- ہوٹل کی کھڑکیوں سے گہرے دھوئیں باہرنکلتے دیکھے گئے اور ہر طرف افراتفری کا ماحول تھا- جائے واردات …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ناجائز تعلقات، گھر سے فرار سمیت دیگر جرائم میں ملوث خواتین سمیت 27 "مجرموں” کو سر عام کوڑے مارے گئے

کابل طالبان نے گزشتہ سال اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار ایک قاتل کو سرعام پھانسی دینے کے ایک دن بعد جمعرات کو خواتین سمیت 27 افغانوں کو ایک بڑے ہجوم کے سامنے کوڑے مارے ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ تنقید سے ظاہر ہوتا ہے کہ باہر کے …

مزید پڑھیں »

ترکی افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے:افغان وزیر ہاؤسنگ

کابل:افغان طالبان حکومت کی شہری ترقی اور ہاؤسنگ کی وزارت کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں ترکی کے سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد سرمایہ کاری کے لیے افغانستان آئے گی۔ وزارت کے قائم مقام وزیر حمد اللہ نعمانی کا کہنا ہے کہ انہوں نے متعدد ترک سرمایہ کاروں سے بات چیت کی ہے جو افغانستان میں سرمایہ کاری …

مزید پڑھیں »

کابل: افغانستان کے شہر بلخ میں دھماکے،5 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے شہر بلخ میں دھماکے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا …

مزید پڑھیں »

سفارتخانے پر حملے کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنا ہے: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتار غیر ملکی شہری داعش کا رکن ہے، پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے پیچھے …

مزید پڑھیں »

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والا داعش کا دہشت گرد گرفتار، افغان پولیس

کابل:افغان پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے پر حملے ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔افغان دارالحکومت کابل میں قائم پاکستانی سفارتخانے پر جمعے کے روز نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا تھا، اور اس حملے میں پاکستان کے ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی نشانہ تھے۔ ناظم الامور کی حفاظت کرنے والے ایس ایس جی کمانڈو سپاہی اسرار محمد …

مزید پڑھیں »