جمعرات , 2 دسمبر 2021

افغانستان

امن معاہدے پر عمل میں کابل انتظامیہ رکاوٹ قرار

کابل:ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امن معاہدے پر عمل میں کابل انتظامیہ کو رکاوٹ قرار دے دیا۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ امن معاہدے پر عمل میں کابل انتظامیہ رکاوٹ ہے،امن معاہدے کے تحت دس دن کے اندر قیدیوں کا تبادلہ ہونا تھا اور قیدیوں کے تبادلے سے بین الافغان …

مزید پڑھیں »

افغانستان: تاریخی امن معاہدے کے باوجود حملے جاری، 98 افغان فوجی ہلاک

کابل: امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدے کے باوجود افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 98 افغان سیکیورٹی فورسز ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے افغانستان کے مختلف صوبوں میں 98 اہلکاروں کی اموات ہوئیں، کئی شدت پسندوں سے مقابلے میں مارے گئے …

مزید پڑھیں »

ایران و افغانستان سرحدی تعاون کو فروغ دینگے

افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے اور افغانستان کے صوبے نیمروز کے گورنر نے دو طرفہ سرحدی تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے محمد ابراہیم طاہریان نے جمعرات کو  اپنے دورہ افغانستان میں صوبے نیمروز کے گورنر سید ولی سلطان سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

طالبان غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہو: افغان حکومت

حکومت افغانستان نے طالبان سے غیر مشروط مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔حکومت افغانستان کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئے کہ غیر مشروط مذاکرات شروع کریں۔موصولہ رپورٹ کے مطابق حکومت افغانستان کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد معصوم استانک زئی نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں مذاکارت …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 19 افغان اہلکار ہلاک

افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان دہشت گردوں  نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔ دو دنوں میں مختلف …

مزید پڑھیں »

افغان قیدیوں کا تبادلہ، امریکی امن منصوبے کو کورونا وائرس سے خطرہ

افغانستان میں امریکا کے امن منصوبے کو کورونا وائرس کی وجہ سے خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق معلومات رکھنے والے 4 ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر طالبان اور افغان حکومت کے قیدی تبادلہ ہونے سے قبل ہی تحویل میں مر گئے تو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ کل رات صوبہ غزنی کے جغتو علاقے میں اس وقت ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی  اور بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ …

مزید پڑھیں »

افغان تاجروں اور ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا

افغانستان میں ایران کے تجارتی اتاشی نے کہا ہے کہ ایران آنے والے افغان تاجروں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔افغانستان میں ایران کے تجارتی اتاشی محمد مہدی جوانمرد قصاب نے بتایا ہے کہ دو ماہ کے وقفے کے بعد افغان تاجروں اور ڈرائیوروں کے ایران میں داخلے کا سلسلہ پیر سے دوبارہ شروع ہو …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خونریز جھڑپیں اور دھماکے، 45 ہلاک

افغانستان میں خونریز جھڑپوں اور دھماکوں کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے کی فوج کے ترجمان ایمل مومند کا کہنا ہے کہ پکتیکا صوبے کے برمل علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہوئے جبکہ شمالی افغانستان کے جوزجان علاقے کے گورنر کے پریس دفتر سے جاری ہونے والے …

مزید پڑھیں »

افغانستان ؛ طالبان کے دو حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 28 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبوں بلخ اور تخار میں طالبان جنگجوؤں نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان جنگجوؤں کے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کا پہلا واقعہ صوبے بلخ میں پیش آیا جہاں 9 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ حملے …

مزید پڑھیں »