ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

افغانستان

افغانستان میں امریکی فوجی اڈے سے نکلنے والی گاڑی پر حملے میں 6 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے پروان میں امریکی فوجی اڈے میں کام کرنے والے کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین کی گاڑی پر حملے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے پروان میں امریکی فوجی اڈے میں کام کرنے والے کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین کی گاڑی پر حملے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی …

مزید پڑھیں »

طالبان نے مزید 20 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور طالبان نے مزید 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں 20 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا گیا۔انہوں نے بتایا کہ قیدیوں کو رہائی کے موقع …

مزید پڑھیں »

طالبان کا حملہ ؛ نو افغان فوجی مارے گئے

افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے ہاتھوں نو افغان فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ لوگر کے چرخ ضلع کی فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں نو فوجی مارے گئے۔افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا …

مزید پڑھیں »

افغانی خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہم کرنے کےآلات تیار کرلیے

افغانستان جیسے غریب اور پسماندہ ملک میں جہاں حکومت کرونا سے نمٹںے کے لیے مزید استپالوں کے قیام کی کوشش کررہی ہے خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے کم لاگت کے تحت مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے کےلیے آلات کی تیاری شروع کی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق سانس لینے کے مصنوعی آلات تیار کرنے والی لڑکیوں کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کی جانب سے قيديوں کی رہائی کا اعلان

افغان طالبان نے بيس قيديوں کو رہا کرنے کا اعلان کيا ہے۔ طالبان کے ترجمان سہيل شاہين نے اپنے ايک ٹوئٹر پيغام کے ذريعے يہ اعلان کيا۔ انہوں نے مزيد لکھا کہ قيديوں کو آج بروز اتوار جنوبی شہر قندھار ميں مقامی حلال احمر کے رضاکاروں کے حوالے کر ديا جائے گا۔ قبل ازيں افغان حکومت نے بھی آج ہی …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت نے طالبان کے مزید 100 قیدی رہا کردیے، کل تعداد 300 ہوگئی

افغانستان کے قومی سلامتی کونسل نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کے مزید 100 قیدیوں کو افغان صدر اشرف غنی کے فرمان پر رہا کردیا گیا ہے۔حکومت نے اس عمل کا آغاز بدھ کے روز 100 قیدیوں کو رہا کرکے کیا تھا جس کے بعد جمعرات کے روز مزید 100 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کابل کا صدارتی محل بھی کرونا وائرس کی زد میں، 20ملازمین متاثر

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کورونا وائرس نے صدارتی محل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، صدارتی محل کے 20ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا، کابل میں حفاظتی اقدامات بڑھا دیئے گئے۔اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارےکا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس نے کابل میں صدارتی محل کو بھی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں میلے کے دوران دھماکا، 4 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں میلے کے دوران خوفناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان شہر سپین بولدک میں میلے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغان کمانڈر کے بھائی سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں افغان کمانڈر سردار خان اچکزئی کے بھائی کی گاڑی نشانہ بنی …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا افغانی داعشی ونگ کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

افغانستان نے دہشت گرد اور آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان وزارت خارجہ نے دہشت گرد عبداللہ اورکزئی عرف اسلم فاروقی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ پاکستانی حکومت نے افغانستان سے اسلم فاروقی کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا …

مزید پڑھیں »

افغانستان، مسلح افراد کے حملے میں بینک کے 5 اہلکار جاں بحق

مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔آوا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان پولیس نے جمعے کے روز کہا کہ مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو مسلح افراد نے ہرات شہر واپسی کے موقع پر کہسان کے قریب فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق …

مزید پڑھیں »