ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

کنڑ میں حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عبداللہ باجوڑی 2 ساتھیوں سمیت زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے کنڑ میں ایک حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عبداللہ باجوڑی 2 ساتھیوں سمیت زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبے کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر پہ حملہ ہوا ہے، جس میں عبداللہ باجوڑی 2 ساتھیوں حمزہ اور حکومت بابا سمیت زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ سے ہزارہ برادری کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ

کابل:افغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے رہنما نے ہزارہ برادری کی نسل کشی روکنے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری خاص طور سے اقوام متحدہ سے اس بارے میں خاص توجہ دینے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ افغانستان کی شفقنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب وحدت اسلامی کے رہنما محمد کریم خلیلی نے اپنے ایک …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار

کابل:داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔افغان طالبان کے ذرائع نے داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے اس سرغنہ کو جنرل ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس افغانستان نے گرفتار کیا ہے۔ افغان طالبان ذرائع کا مزید …

مزید پڑھیں »

کابل:وزارت داخلہ کے دفتر کی مسجد میں دھماکا؛ 4 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں زوردار دھماکا ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی اور آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاحال دھماکے کی نوعیت کا تعین …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی اور امارت اسلامی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

کابل:افغانستان میں امارت اسلامی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔اختلافات کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما عبداللہ مولوی کے گھر کی تلاشی لینے پر ہوئے۔ ٹی ٹی پی مالاکنڈ کےکمانڈر نور سعید محسود کی آڈیو جیو نیوزکوموصول ہوگئی جس میں نور سعید کا کہنا ہے کہ امارت اسلامی نے تنگ کرنا اور گھروں …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا تعلیمی نظام تباہی کے شدید خطرے میں ہے:سیو دی چلڈرن انٹرنیشنل آرگنائزیشن

کابل:سیو دی چلڈرن انٹرنیشنل آرگنائزیشن نے اپنے تازہ ترین جائزے میں افغانستان کے تعلیمی نظام کو دنیا میں تباہی کے خطرے کے حوالے سے فہرست میں سرفہرست رکھا ہے۔اس تنظیم کی تحقیق کے مطابق افغانستان کا تعلیمی نظام گزشتہ سال چوتھے اور اس سال پہلے نمبر پر تھا۔ اس جائزے میں افغانستان کے بعد سوڈان، صومالیہ اور مالی تین ایسے …

مزید پڑھیں »

ریڈ کراس نے افغانستان میں غربت میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا

کابل:ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے افغانستان کے عوام کی اقتصادی صورت حال کے ابتر ہونے اور اس ملک میں غربت کے بڑھنے سے خبردار کیا ہے۔اس کمیٹی نےلکھا: افغانستان میں دسیوں ہزار لوگ اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور وہ اپنا روزگار پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ریڈ کراس نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں »

کابل دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 تک جا پہنچی

کابل: افغان دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی۔اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان کے مطابق جمعہ کو کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں اب تک 43 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، 83 زخمی ہیں۔ دھماکے سے متاثرہونے والوں کی بڑی تعداد لڑکیوں اور خواتین پر مشتمل ہے، حکام …

مزید پڑھیں »

افغانستان:شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ

کابل:افغانستان کی خواتین نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔افغانستان کی شفقنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں اس ملک کی خواتین اور طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں شیعوں کی نسل کشی کا مذموم سلسلہ جاری ہے:مولانا سیدکلب جواد نقوی

کابل:افغانستان کے پایۂ تخت کابل میں مسلسل تعلیمی اداروں اور مذہبی مقامات پر ہورہے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سیدکلب جواد نقوی نے کہاکہ افغانستان میں شیعوں کی نسل کشی کا مذموم سلسلہ جاری ہے ۔ طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد افغانستان میں بدامنی اور دہشت گردانہ واقعات میں اضافہ …

مزید پڑھیں »