کابل : افغانستان کی وزارت اعلیٰ کے مشیر نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں طالبات کو دوبارہ داخلہ دینے کے لیے تیار ہیں لیکن افغان حکومت کے سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ ہی بتا سکتے ہیں کہ اگر ایسا ہو گا تو کب تک ہو گا۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق طالبان نے گزشتہ سال دسمبر میں خواتین کو …
مزید پڑھیں »افغانستان
افغانستان میں امریکی مذموم سازش، افغان منجمد اثاثوں کی بحالی ایران کے خلاف سرگرمیوں سے مشروط
کابل:کابل پر طالبان کے قبضے کے تقریباً دو سال گزرنے کے باوجود افغانستان میں حالات بدستور تشویشناک ہیں۔ امریکہ نے افغانستان کی بدترین صورتحال سے ناجائز فائدہ اٹھانے کے لئے اس بحران کو اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کی سازش شروع کی ہے۔حالیہ ہفتوں کے دوران مغربی ایشیا میں ہونے والی سفارتی کوششوں اور پس پردہ سرگرمیوں سے طالبان …
مزید پڑھیں »پاکستان حملوں کے الزام لگانے کے بجائے اپنی سیکیورٹی پر توجہ دے، افغان طالبان
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرحد پار سے حملوں کے پاکستان کے بار بار لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد پاکستانی حکام نے ایک بار پھر …
مزید پڑھیں »پاکستان پر حملہ کرنا حرام ہے، ملا ہیبت اللہ کا اعلان
کابل : افغانستان کے حکمران طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے پاکستان سمیت سرحد پار حملوں کو اسلام کے تحت حرام قرار دیدیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ طالبان کے سینئر رہنماؤں نے حالیہ دو طرفہ مذاکرات کے دوران ہیبت اللہ اخونزادہ کی طرف سے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا …
مزید پڑھیں »امیر کے حکم کے بغیر بیرون ملک جا کر لڑنا جہاد نہیں، افغان وزیر دفاع
کابل: افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ اگر کوئی امیر طالبان کے حکم کے بغیر جہاد کی نیت سے بیرونِ ملک جاتا ہے تو اسے جہاد کا نام دینا سراسر غلط فہمی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا محمد یعقوب نے وزارت دفاع کے کمانڈروں اور مجاہدین سے خطاب میں کہا کہ امیر کے منع …
مزید پڑھیں »طالبان انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کیلئے اپنی پالیسیاں واپس لیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا اور طالبان کے درمیان دوحہ میں ملاقات ہوئی جس میں امریکی وفد نے کہا ہے کہ طالبان انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کیلئے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔اعلامیہ کے مطابق امریکا نے اقتصادی استحکام کے مسائل کے حوالے سے جلد تکنیکی بات چیت کے آغاز کا اظہار کیا جبکہ افغان سر زمین کو امریکا اور اتحادیوں پر …
مزید پڑھیں »افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار
کابل:عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ افغانستان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ طالبان انتظامیہ نے اپنے ایسے 13 سکیورٹی اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے محرم کی عزاداری کے ایام میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں سے …
مزید پڑھیں »افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
کابل: افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے سے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے انہوں نے شہدا کے ایصال ثواب کے …
مزید پڑھیں »محرم الحرام کی مجلسوں پر عائد تمام پابندیوں کو ختم کیا جائے، افغان شیعہ علماء کونسل
کابل:افغانستان کے شیعہ علماء کے ایک غیر معمولی اجلاس میں شیعہ رہنماؤں اور شخصیات نے طالبان سے محرم کی مجلسوں پر عائد تمام پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ افغانستان کی شیعہ علماء کونسل نے ایک بیان میں طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علم کی تنصیب اور ماہ محرم سے متعلق مراسم کے انعقاد کی راہ میں رکاوٹ نہ …
مزید پڑھیں »محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان
کابل:طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماہ محرم کے دوران عزاداری کا سلسلہ برقرار رہے گا اور مجالس عزا کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے سیکیورٹی ادارے فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے ایام، …
مزید پڑھیں »