جمعرات , 25 اپریل 2024

افغانستان

بارشوں اور سیلاب سے افغانستان میں 32 افراد جانبحق۔

کابل:افغانستان کے صوبے پروان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 32 افراد جانبحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق سیلاب سے درجنوں افراد لاپتہ ہیں جبکہ سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے پروان کے …

مزید پڑھیں »

طالبان کاخواتین مظاہرین پرتشدد،منتشرکرنےکےلئےہوائی فائرنگ۔

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں طالبان احتجاج کرنے والی خواتین پر ٹوٹ پڑے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ خواتین کو مارا پیٹا اورانہیں منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی ہے۔ 40 کے قریب خواتین نے وزارت تعلیم کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے روٹی، روزگار اور آزادی‘ کے نعرے لگائے تاہم طالبان نے ہوائی فائرنگ کی اور مظاہرین کو وہاں …

مزید پڑھیں »

میں اب بھی افغانستان کا صدر ہوں: اشرف غنی

کابل:افغانستان سے مفرور ہونے کے بعد اپنی پہلی باضابطہ ٹی وی گفتگو میں اشرف غنی نے دعوی کیا کہ انہیں ایک ڈیل کے تحت اقتدار سے ہٹایا گیا تھا اور وہ ملک چھوڑ کر جانے پر مجبور ہو گئے تھے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ افغانستان کے آئین کے مطابق وہ اب بھی صدارتی عہدے پر باقی ہیں۔ گفتگو کے …

مزید پڑھیں »

کابل خودکش حملہ، افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔مبینہ خود کش حملہ آور نے پلاسٹک کی مصنوعی ٹانگ میں چھپائے گئے دھماکہ خیز مواد سے مدرسے کو نشانہ بنایا۔وزارت داخلہ کے ایک سینئر طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ “ہم تحقیقات کر رہے …

مزید پڑھیں »

ایمن الظواہری کے بارے میں بایڈن کا بیان فی الحال ایک دعویٰ ہے۔ طالبان

کابل:طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں ایمن الظواہری کی موت کے بارے میں الحدث نیوز چینل کو بتایا کہ اس مسئلے کے مختلف پہلو ہیں جس کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو دعویٰ امریکی صدر نے کیا ہے وہ ابھی تک محض ایک دعویٰ ہی ہے اور اسکے حق میں اب …

مزید پڑھیں »

تحریک طالبان پاکستان کے سینیئر کمانڈر دہشتگرد عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک

کابل:افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں پاکستانی طالبان کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے مارغہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سینیئر کمانڈر عبدالولی مہمند عرف عمر خالد خراسانی اتوار کی شام ایک پُراسرار بارودی بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق خراسانی کی گاڑی مارغہ سے قریبی ضلعے ارگون کے سفر کے …

مزید پڑھیں »

امریکی حملہ دوحہ سمجھوتے اور بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔ذبیح اللہ مجاہد

کابل: طالبان انتظامیہ نے  کابل پر امریکی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور اسے افغانستان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔اس سلسلے میں طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ کابل کے شیرپور علاقے میں اکتیس جولائی بروز اتوار …

مزید پڑھیں »

قبائلی اضلاع کا انضمام کسی صورت قبول نہیں۔کالعدم دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان

کابل: کالعدم دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان نے مفتی محمد تقی عثمانی کی قیادت میں پاکستانی علما کے وفد کے ساتھ بدھ کو کابل میں ہونے والے ’مذاکرات‘ کے بعد ایک مفصل بیان میں اپنا موقف دہرایا ہے کہ اسے قبائلی اضلاع کا انضمام کسی صورت قبول نہیں۔ اس سے پہلے بھی ٹی ٹی پی مختلف پاکستانی وفود کے ساتھ ملاقات …

مزید پڑھیں »

پاکستانی علماء دیوبندکے وفد کی کالعدم دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سے ملاقات!

کابل: کابل میں پاکستانی سفارت خانے نے علماء کے وفد کا استقبال کیا۔ علماء کے وفد اور کالعدم دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان کے ارکان کے مابین کابل میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کالعدم دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان کے وفد کی قیادت مفتی نور ولی محسود کر رہے تھے۔دہشتگرد ٹی ٹی پی وفد نے علماء کو پاکستانی حکام کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے۔طالبان وزیر خارجہ

کابل:طالبان وزیر خارجہ امیرخان متقی نے تاشقند میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ افغانستان پر عائد اقتصادی پابندیوں نے مختلف اداروں کی سرگرمیوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔افغانستان کے موضوع پر ہونے والے اس اجلاس کے دوران انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عام شہری سب سے زیادہ معاشی پابندیوں …

مزید پڑھیں »