جمعرات , 2 دسمبر 2021

افغانستان

افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فوجی کارروائی کے دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آکر 2 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کےمطابق امریکی دہشت گرد فوجی ضلع قندھار میں جا رہے تھے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج جنگی جرائم میں ملوث ہیں: افغان اراکین پارلیمنٹ

کابل: افغانستان کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ ہرات پر فضائی حملے کی وجہ سے امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔آوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کل ہرات صوبے کے شینڈنڈ میں  امریکی دہشتگرد فوجیوں کے فضائی حملے کی جس میں 60 سویلین افراد جاں بحق اور زخمی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک

کابل: طالبان کے ترجمان ذبیح‌ الله مجاهد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان اور امریکی دہشت گرد فورسز کے مابین قندوز کے علاقے توپخانہ میں ہونے والی جھڑپ میں 2 امریکی دہشت گرد فوجی ہلاک ہو گئے۔ ابھی تک امریکہ نے اپنے دہشت گرد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی البتہ امریکہ اور طالبان …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 75 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی ڈرون حملے میں 35 طالبان سمیت 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی ڈرون حملے میں 35 طالبان سمیت 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی شہر ہرات میں امریکی ڈرون کی جانب سے گھروں پر 4 میزائل داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 75 افراد …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مغربی افغانستان کے صوبے فرح میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ایم آئی ۔35 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ فرح کے مرکزی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے کچھ ہی مدت بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ اعلامیہ کے …

مزید پڑھیں »

دوسروں کے لئے ایران سے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچاسکتے: افغان سفیر

ایران میں تعینات افغانستان کے سفیر نے چابہار منصوبے کو دونوں ممالک کے لئے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دوسروں کی خاطر ایران سے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچاسکتے.یہ بات "عبدالغفور لیوال” نے منگل کے روز ایران افغانستان کے تعلقات کے سوواں سالگرہ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ چابہار منصوبے …

مزید پڑھیں »

طالبان کے حملوں میں 10 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

کابل افغانستان کے صوبوں تخار اور بلخ میں طالبان کے حملوں میں 8 پولیس اہلکار اور 2 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق رات گئے طالبان نے بلخ میں پولیس چیک پوائنٹ پر حملہ کیا، حملے کے وقت 14 اہلکار چیک پوائنٹ پر موجود تھے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق صوبہ تخار میں بھی طالبان نے فورسز کی چیک پوائنٹ …

مزید پڑھیں »

کابل دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

افغانستان کے دارالحکومت کابل کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جو کئی دہائیوں سے خانہ جنگی کا بھی شکار ہے اور شہری سیکیورٹی کے حوالے سے خطرات میں گھرے رہتے ہیں۔وزارت صحت کے ایک عہدیدار فدا محمد پیکان نے میڈیا کو بتایا کہ افغانستان بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے اور ایک ہفتے میں …

مزید پڑھیں »

طالبان رہنما نے جنگ بندی پر رضامند ہونے کو ’افواہ‘ قرار دے دیا

قطر میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ہونے کی تردید کرتے ہوئے اس قسم کی اطلاعات کو ’افواہیں‘ قرار دے دیا۔انہوں نے افغان خبررساں ادارے پژوک نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ بندی کے حوالے سے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔جنگ بندی پر رضامند …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فائرنگ سے پاکستانی طالبان کا کمانڈر ہلاک

افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ خوست میں نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قاری سیف اللہ محسود کو قتل کردیا۔ ٹی ٹی پی نے اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے حقانی نیٹ ورک پر اس قتل میں ملوث …

مزید پڑھیں »