جمعرات , 18 اپریل 2024

افغانستان

بین الاقوامی برادری افغانستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے:چین

چین نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے کیونکہ یہ ملک اس وقت بدامنی سے نظم و نسق کی طرف منتقلی کے اہم مرحلے میں ہے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ZHANG JUN نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ سے مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں »

چین نے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کوبھاری امداد دینے کا اعلان کر دیا

بیجنگ چینی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ چین رواں ہفتے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کو 75لاکھ ڈالرمالیت کی انسانی امداد مہیاکرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے اپنی ویب سائٹ پرایک بیان میں کہا کہ امدادی سامان میں خیمے، تولیے، بستراور دیگراشیا شامل ہوں گی۔افغانستان میں بدھ کوعلی الصباح 61شدت کا زلزلہ آیا تھا۔اس کا مرکزکابل سے قریبا 160 کلومیٹر …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا بدترین زلزلے کے بعد منجمد اثاثے جاری کرنے کا مطالبہ

  افغانستان کے حکمران طالبان نے رواں ہفتے بدترین زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد کے جاں بحق اور ہزاروں شہریوں کے بے گھر ہونے کے بعد بین الاقومی حکومتوں سے ان کے منجمد اثاثے جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقاہر بلخی نے کہا کہ ‘امارت اسلامی …

مزید پڑھیں »

طالبان نے امریکہ سے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا

طالبان حکومت نے نے رواں ہفتے بدترین زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد کے جاں بحق اور ہزاروں شہریوں کے بے گھر ہونے کے بعد بین الاقومی حکومتوں سے ان کے منجمد اثاثے جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقاہر بلخی نے کہا کہ امارت اسلامی دنیا سے …

مزید پڑھیں »

چینی امدادکاپہلا کھیپ افغان پہنچ گیا

چین کی طرف سے افغانستان کو فراہم کردہ امدادی سامان کی پہلی کھیپ 27 تاریخ کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بھیجی جائے گی،وزارت خارجہ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا پچیس تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 22 جون کو آنے والا زلزلہ افغانستان میں 20 سال سے زائد عرصے میں آنے والا بدترین زلزلہ …

مزید پڑھیں »

ایران نے انسانی امداد کی تیسری کھیپ افغانستان بھیج دی

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ بھیجی ہے۔ اس پیکیج میں ادویات، خوراک، کپڑے، پناہ گاہ کے خیمے اور زلزلہ زدگان کو درکار دیگر بنیادی ضروریات شامل ہیں۔ ایران نے جمعرات کے روز افغانستان میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں انسانی امداد اور ابتدائی طبی امداد لے جانے والے دو طیارے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں زلزلہ سے ہلاکتوں پر حماس کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے جنوب مشرقی افغانستان میں آنے والے "دردناک زلزلے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ایک مختصر بیان میں حماس نے امارت اسلامیہ افغانستان، قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا …

مزید پڑھیں »

ایران کا امریکہ سے افغان کے منجمد اثاثوں کی رہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور سفیر نے حالیہ مہلک زلزلے پر افغان عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے منجمد افغان اثاثوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات زہرا ارشادی نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے افغانستان میں آنے والے مہلک زلزلے …

مزید پڑھیں »

قدیم افغان بدھسٹ شہر کو چینی تانبے کی کنسورشیم کان سے خطرات

کابل کے قریب بڑی چٹانوں میں تراشا گیا قدیم بدھ مت شہر ہمیشہ کے لیے دفن ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جہاں چینی کنسورشیم دنیا کے سب سے بڑے تانبے کے ذخائر سے فائدہ اٹھانے کے لیے مصروف عمل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 900 سے زائد افراد ہلاک

افغان صوبے پکتیکا میں آنیوالے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی: افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 900 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.1 سے زائد …

مزید پڑھیں »