جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

کابل:پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر طالبان کی تاکید

افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔ کابل: افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اتوار کو پڑوسی ملکوں کے ساتھ سرحدی گذرگا ہیں کھلے ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے …

مزید پڑھیں »

طالبان فورسز کو تربیت کیلئے بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع ملا یعقوب

طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کہا کہ انھیں انڈیا کے ساتھ دفاعی تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پہلے دونوں حکومتوں کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہییں۔ انھوں نے انڈین ٹی وی سی این این نیوز-18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر دونوں حکومتوں کے …

مزید پڑھیں »

طالبان کا بھارت سے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

افغان ذرائع کے مطابق طالبان حکومت نے بھارت سے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے اورویزہ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے بیان میں کہا کہ بھارتی وفد کا دورہ افغانستان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دورکا آغاز اورخوش آئند ہے۔ افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں معاشی بحران : کرپٹو کرنسی نوجوانوں کی واحد اُمید

افغانستان میں گزشتہ سال اگست میں طالبان حکومت آنے کے بعد سے ملکی معیشت بحران کا شکار ہے لیکن ہرات سے تعلق رکھنے والے چند نوجوان ایسے بھی ہیں جو کرپٹو کرنسی کے ذریعے پیسے کما کر اپنے گھریلو اخراجات پورے کر رہے ہیں۔ گزشتہ سال اگست میں طالبان حکومت آنے کے بعد معاشی بحران پیدا ہوا جو اب تک …

مزید پڑھیں »

بھارتی حکام پہلی بارطالبان سے مذاکرات کیلئے کابل پہنچ گئے

بھارتی حکام امریکی انخلا کے بعد پہلی بار طالبان سے مذاکرات کیلئے کابل پہنچ چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کا ایک اعلی سطحی وفد طالبان کے سینیئر عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے لیے کابل پہنچا ہے۔ گزشتہ برس امریکہ کے افغانستان سے اچانک انخلاء اور طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارتی حکام کا …

مزید پڑھیں »

کابل، خواتین کا ’’تعلیم اور روزگار‘‘ کیلیے مظاہرہ۔

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین نے ’’تعلیم اور روزگار‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز افغان وزارت تعلیم کے دفتر کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرے میں 20 سے زائد خواتین نے طالبان حکام سے خواتین کے لیے تعلیم …

مزید پڑھیں »

شیعہ و سنی دونوں مسلمان ہیں انکا اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے،عبد السلام حنفی

کابل: تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے نائب صدر عبد السلام حنفی نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی دونوں مسلمان ہیں، اس لئے ان کے مابین اتحاد ضروری ہے۔ عبد السلام حنفی نے کہا کہ افغانستان کے عوام کو چاہئیے کہ وہ، وہ کام کریں جس سے اسلام اور افغانستان …

مزید پڑھیں »

امریکہ، افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنے کے ساتھ مادی نقصانات کی تلافی بھی کرے۔ایڈمیرل علی شمخانی

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے تاجیکستان میں علاقائی سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنے کے ساتھ ساتھ افغانستان میں مادی نقصانات پہنچانے کی تلافی بھی کرنی چاہیے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا افغانستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار۔

کابل: مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے طالبان حکومت سے خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لینے …

مزید پڑھیں »

افغانستان کابل کی زکریا مسجد میں بم دھماکہ کئی افراد شہید و زخمی

کابل: خبررساں ایجنسی مہر نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کی زکریا مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم  11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مختلف مقامات پر ایک ہی دن میں متعدد بم دھماکوں میں 20 افراد …

مزید پڑھیں »