کابل:وزیر دفاع خواجہ آصف کے دہشتگردوں کی جانب سے سرحد پار انتہاپسندی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت نے دوحہ معاہدے پر پاکستان سے نہیں بلکہ امریکا کے ساتھ دستخط کیے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے ساتھ …
مزید پڑھیں »افغانستان
محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان انتظامیہ
کابل:طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔آوا پریس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز، محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس عزا اور عزا داری کے دوسرے پروگراموں میں شرکت کرنے والے عزاداروں کی سیکیورٹی کو …
مزید پڑھیں »افغانستان دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے کا وعدہ پورا کرے، پاکستان
اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دہشت گردی کے خطرات سے متعلق امور سمیت تعاون اور تشویش کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے افغان حکام پر زور دیا کہ وہ اپنے وعدے پورے کریں کہ ان کی …
مزید پڑھیں »سویڈن میں قرآن کو نذرآتش کرنے پر طالبان کا سخت ردعمل
کابل:طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے۔ طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قرآن پاک کی توہین کرنے اور مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرنے کی اجازت دینے کے بعد اسلامی امارت افغانستان نے افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیوں کو …
مزید پڑھیں »طالبان نے افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں روک دیں
کابل : قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے آنے کے بعد سخت رد عمل دیتے ہوئے طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ 2021 میں افغانستان پر کنٹرول حاصل کرلینے کے بعد سے وہاں سویڈن کا کوئی سفارت خانہ موجو د نہیں ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ …
مزید پڑھیں »افغانستان کی جیلوں میں کوئی سیاسی قیدی نہیں: طالبان کا دعویٰ
کابل:طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کی جیلوں میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے ۔طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جیلوں کی انتظامیہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر حبیبالله بدر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی تمام جیلوں میں 17 ہزار سے زائد افراد مختلف جرائم میں قید ہیں، جن میں سے 500 سے زائد خواتین قیدی …
مزید پڑھیں »پابندیاں افغانستان کے ساتھ دنیا کے تعلقات میں رکاوٹ ہیں:طالبان
کابل:طالبان نے ایک بار پھر عالمی برادری خصوصاً امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ان پر عائد پابندیاں اٹھائے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ زیادہ بات چیت کے لیے ان پابندیوں کو ہٹانے کی ضرورت ہے۔ "14 سے 15 اہلکار ایسے ہیں جنہیں سفری مسائل کا سامنا ہے،دنیا کے ساتھ بات چیت …
مزید پڑھیں »طالبان حکومت نے تیل کی پیداوار پر کام شروع کردیا
کابل: افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک کے شمال میں موجود کنوؤں سے تیل نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔افغانستان کے سرکاری میڈیا بختار نیوز ایجنسی کے مطابق مائنز اور پیٹرولیم کے قائم مقام وزیر شیخ شہاب الدین دلاور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی پیداوار کیلئے تکنیکی اور غیر تکنیکی عملے کی ملازمت …
مزید پڑھیں »افغانستان میں معاشی بحران ایک پروپیگنڈا ہے: افغان وزیر خارجہ
کابل:افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں معاشی بحران کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایک تقریر کے دوران کہا کہ افغانستان کی معیشت اس سے قبل ایک جنگی معیشت اور منشیات کی تجارت اور بدعنوانی سے وابستہ تھی لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔ انہوں …
مزید پڑھیں »چین سے پہلی کارگو ٹرین افغانستان پہیچ گی
بیجنگ:چین سے ہیراتان تک پہلی کارگو ٹرین کے گزرنے کا حوالہ دیتے ہوئے چینی اور افغان میڈیا نے لکھا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے فریم ورک کے اندر اس راستے کا افتتاح افغانستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تسلسل کے سلسلے میں، چینی حکومت نے بدھ کو ایک کارگو …
مزید پڑھیں »