جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

طالبان نے کرپشن سمیت دیگر سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں ارکان کو برطرف کردیا

طالبان: طالبان نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے 2790 سے زائد ارکان کو برطرف کردیا۔ افغانستان کی وزارت دفاع کے تخلیص کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے بتایا ہے کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث 2790 ارکان کوبرطرف کیاجاچکا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ برطرف ارکان کرپشن، منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھے جبکہ کچھ برطرف ارکان کے دہشت گرد تنظیم …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت نے چین اور ایران میں سفارتکاروں کا تقرر کردیا

افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان کے بعد اب چین اور ایران کے لیے بھی سفارتکاروں کا تقرر کردیا ہے۔ چین کے لیے افغانستان کے سیکریٹری جاوید احمد قائم کے استعفے کے بعد طالبان کی اسلامک امارات نے محی الدین سادات کو پہلا سیکریٹری مقرر کردیا ہے۔ جاوید احمد نے کابل میں وزارت خارجہ کو اپنا استعفیٰ سپرد کردیا اور …

مزید پڑھیں »

امریکا نے طالبان، حقانی نیٹ ورک کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے کا راستہ نکال لیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے رواں ہفتے جاری کیے گئے تین جنرل لائسنس سے امریکی حکومت کے عہدیداران اور بین الاقوامی ایجنسیوں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ ’سرکاری سطح پر بات چیت اور معاملات‘ طے کرنے کی اجازت ملے گی۔ محکمہ خزانہ کے فارن ایسٹس کنٹرول آفس (او ایف اے سی) سے جاری بیان میں …

مزید پڑھیں »

طالبان نے افغانستان کا الیکشن کمیشن ختم کردیا

کابل: طالبان حکومت نے افغانستان کا الیکشن کمیشن ختم کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے انڈیپنڈنٹ الیکشن کمیشن آف افغانستان کو ختم کرنے کی تصدیق کی اورکہاکہ افغان الیکشن کمیشن کی ابھی کوئی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ ضرورت پڑی تو الیکشن کمیشن دوبارہ بنا لیں گے۔ طالبان کی جانب …

مزید پڑھیں »

طالبان نے اندرون شہر بھی محرم کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی عائد کردی

کابل: طالبان نے خواتین کے اندرون شہر بھی مرد رشتے دار کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے امر بالمعروف و نہی منکر نے اندرون اور بیرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف اسلامی حجاب پہننے والی خواتین کو بٹھائیں۔ وزارت برائے نیکی کے …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت نے خواتین کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگا دی

کابل: طالبان حکومت نے اپنے نئے حکم نامے میں دکانوں پر لگے خواتین کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے دکانوں بالخصوص بیوٹی پارلز اور مردوں کے سیلون میں خواتین کی تصاویر والے اشتہارات آویزاں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کابل میونسپلٹی کے ترجمان نعمت اللہ نارک زئی …

مزید پڑھیں »

حامد کرزئی کی عالمی برادری سے طالبان کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ لاکھوں افغان عوام کو بھوک مری سے نجات دلانے کیلئے طالبان کے ساتھ تعاون کیا جائے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے عالمی برادری سے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ طالبان اب …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا ایک اور چرچ پر حملہ

ئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اورچرچ پردھاوا بول دیا۔توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوؤں نے 160 سال پرانے سینٹ جوزف چرچ پرحملہ کردیا۔ توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ انتہاپسندوں نے ہندوؤں کوزبردستی مسیحی بنائے جانے کا …

مزید پڑھیں »

کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آورنے پاسپورٹ آفس کے اندرداخل ہونے کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسزکے روکنے پرخود کودھماکے سے اڑا لیا۔ طالبان سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ حکام کاکہنا …

مزید پڑھیں »

طالبان نے پاکستانی فوجیوں کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا

کابل: افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کے کام میں مداخلت کی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔ پاکستان نے کابل کے احتجاج کے باوجود 2 ہزار 600 کلومیٹر طویل سرحد کے زیادہ تر حصے پر باڑ …

مزید پڑھیں »