بدھ , 19 جنوری 2022

افغانستان

امریکا، افغان طالبان میں فیصلہ کن بات چیت شروع ہونے کا امکان؛زلمے خلیل زاد

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان اور امریکا کے درمیان فیصلہ کن مذاکرات کا مرحلہ آن پہنچا، زلمے خلیل زاد اور طالبان کے درمیان دوحہ میں ایک مرتبہ پھر بات چیت شروع ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امن کی بحالی کے لیے زلمے خلیل زاد اور طالبان کے درمیان دوحہ میں دوبارہ بات چیت شروع ہو …

مزید پڑھیں »

افغان فورسز اور نیٹو نے طالبان سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا:اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ 2019 کے پہلے 6 ماہ میں طالبان اور دیگر مسلح تنظیموں سے زیادہ افغان اور نیٹو فورسز نے شہریوں کا قتل کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا کہ زیادہ تر شہریوں کی ہلاکت …

مزید پڑھیں »

قندھار میں افغان اہلکار کی فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک، 3 زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 2 امریکی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ میں تناجوہ فوجی کیمپ کے اندر پیش آیا جہاں ایک افغان فوجی نے امریکی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 2 امریکی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں انتخابی مہم شروع، اشرف غنی سمیت 18 امیدوار صدارتی دوڑ میں شامل

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمسایہ ملک افغانستان میں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم کا آغاز ہو گیا ہے، موجودہ صدر اشرف غنی سمیت اٹھارہ امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہیں۔صدارتی امیدواروں نے مختلف علاقوں کے دورے اور ووٹرز سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کردیا، اٹھائیس ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی الیکشن مہم کا آخری دن پچیس ستمبر ہو گا۔ صدارتی …

مزید پڑھیں »

طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان امن مذاکرات کے سلسلے میں طالبان کی طرف سے برف پگھلنے لگی ہے، طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، براہ راست مذاکرات کا سلسلہ آیندہ دو ہفتوں کے اندر شروع ہو سکتا …

مزید پڑھیں »

افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف مہم میں قربانی دینا پڑ رہی ہے، اشرف غنی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان، دہشت گردی کے خلاف مہم میں پیش پیش ہے اور اسے اس راہ میں روزانہ قربانی بھی پیش کرنا پڑ رہی ہے۔ صدر افغانستان کے پریس دفتر نے جمعرات کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے دورے کی دعوت ملی تو قبول کریں گے: ترجمان افغان طالبان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے اگر پاکستان انہیں دورے کی دعوت دیتا ہے تو وہ ضرور جائیں گے اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔دوحہ سے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے اور ہمسایہ ممالک کے دورے کرتے رہتے ہیں، اگر انہیں پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر ملی ہے۔موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کابل کے علاقے دہ سبز میں ایک ایسے امریکی فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے جس میں سی آئی اے کے اہلکار بھی شامل تھے۔اس رپورٹ کے مطابق امریکہ کا یہ فوجی قافلہ، ایک بم دھماکے کا نشانہ بنایا۔ اس …

مزید پڑھیں »

افغان لوگوں کو قتل کرنیکا بیان،اشرف غنی نے ٹرمپ سے وضاحت مانگ لی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے افغانستان میں ’’ایک کروڑ لوگوں کو قتل نہیں کرنا چاہتے‘‘ کے بیان کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر سے وضاحت مانگ لی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امریکا کو ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق اس بیان پر وضاحت کرنی چاہیے جس میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو ایران کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں؛حامد کرزئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیامِ امن کے لئے جاری کوششوں میں ایران کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو کابل میں افغانستان کی سیکورٹی صورتِ حال سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تصادم کی صورت میں امریکہ کو ایران …

مزید پڑھیں »