بدھ , 24 اپریل 2024

افغانستان

کابل ایئرپورٹ دوبارہ کھولنےکے لئےطالبان کے ساتھ کام کر رہے ہیں، قطری وزیرخارجہ

دوحہ: قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہا ہےکہ قطر طالبان کے ساتھ مل کر جلد ازجلدکابل ایئرپورٹ کو دوبارہ کھولنےکے لیےکام کررہا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہےکہ کابل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن کی بحالی کے لیے ترکی سے بھی مدد لینے پر غورکررہے ہیں۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب …

مزید پڑھیں »

طالبان نے بارودی سرنگیں صاف کرنے والے برطانوی ادارے کو کام کرنےکی اجازت دے دی

کابل: طالبان نے بارودی سرنگیں صاف کرنے والے برطانوی ادارے ہالو ٹرسٹ کو افغانستان میں اپنا مشن بحال کرنےکی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالوٹرسٹ نے آج سے اپنے 1ہزار سے زائد ملازمین کے ساتھ 5 افغان صوبوں میں مشن کا آغازکردیا ہے۔ ترجمان ہالو ٹرسٹ کا کہنا ہےکہ طالبان کوہالو ٹرسٹ پر اعتماد ہے، ٹرسٹ نے …

مزید پڑھیں »

کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلندکرنےکا حق ہے، طالبان

دوحہ: افغان طالبان کا کہنا ہےکہ انہیں کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنےکا حق ہے۔ یہ بات قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ زوم پر انٹرویو میں کہی ہے۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ہماری کسی بھی ملک …

مزید پڑھیں »

طالبان نے افغانستان میں افیون کی کاشت پر پابندی لگا دی

واشنگٹن: طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کی وجہ سے ہیروئن کی تیاری میں استعمال ہونے والے اس اہم خام مال کی قیمتیں آسمان پر پہنچنے کی توقع …

مزید پڑھیں »

اگر داعش نے جنگی صورتحال پیدا کی تو ہم ان سے نمٹ لیں گے، ترجمان طالبان

کابل: افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر داعش نے جنگی صورتحال پیدا کی تو ہم ان سے نمٹ لیں گے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ ان کی جماعت، کابل میں ہونے والے حملوں پر داعش کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کو …

مزید پڑھیں »

ہمارے ملک نے مکمل آزادی حاصل کرلی، امریکی انخلا پر طالبان کا بیان

کابل: امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی پیر کی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے اور اس طرح امریکا کی 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ ہوا ۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ آخری …

مزید پڑھیں »

20 سالہ جنگ کا خاتمہ: افغانستان سے امریکی انخلا مکمل ، طالبان کا جشن

کابل: امریکا نے افغانستان سے اپنا فوجی انخلا ڈیڈ لائن سے قبل ہی مکمل کرلیا ہے ۔ امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کر لیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔ کابل سے آخری امریکی پرواز کی روانگی کا اعلان طالبان نے کیا …

مزید پڑھیں »

کابل: امریکی انخلا حتمی مرحلے میں، طالبان ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار

کابل: امریکی افواج 2 دہائیوں تک افغانستان میں رہنے کے بعد اب کابل سے نکلنے کے حتمی مرحلے میں ہیں اور فوجیوں کے انخلا سے قبل ایئرپورٹ پر صرف ایک ہزار سے کچھ زائد شہری موجود ہیں جنہیں وہاں سے باہر نکالنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق مغربی سیکیورٹی عہدیدار نے نام نہ ظاہر …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خوراک کے ذخائر ختم ہونے والے ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین نے خبردار کیا ہےکہ افغانستان میں خوراک کے ذخائر ختم ہونے والے ہیں ۔ ایک بیان میں یورپی یونین کی جانب سےکہا گیا ہےکہ افغانستان میں خوراک کے ذخائر ختم ہونے والے ہیں، اس لیےفوری طور پر افغانستان کی انسانی امداد 50 ملین سے 200 ملین یوروکردی ہے۔ یورپی یونین کا یہ بھی کہنا ہےکہ امداد طالبان کے …

مزید پڑھیں »

جلال آباد میں طالبان نے پاکستانی قونصل خانہ کے ساتھ لگے خاردار تاروں کو ہٹادیا

جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان حکام نے پاکستانی قونصل خانے کا دورہ کیا اور قونصل خانے کے ساتھ لگے خاردار تاروں کو ہٹادیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے مقامی افرادکی مدد سے قونصل خانےکے ساتھ لگے خار دار تاروں کو ہٹایا، رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشینری کی مدد بھی لی گئی۔ مقامی افراد …

مزید پڑھیں »