ہفتہ , 27 نومبر 2021

افغانستان

زلمے خلیل زادطالبان کے ہتھیار ڈالنے کا خیال چھوڑ دیں، ترجمان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ امن عمل زلمے خلیل زاد، طالبان سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرنا چھوڑدیں اور امریکا سے کہیں کہ وہ طاقت کا استعمال چھوڑے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق زلمے خلیل زاد نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ’ مذاکرات کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے افغانستان کے اہم معاملات کی نگرانی بند کردی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان امن مذاکراتی عمل میں پیش رفت کے بعد امریکی فوج نے افغان حکومت اور طالبان کے زیر اثر علاقوں کی نگرانی کا کام روک دیا۔ مذکورہ اعلان امریکا کے ایسے نگراں ادارے کی جانب سے سامنے آیا ہے جو جنگ زدہ ملک میں سیکیورٹی صورتحال کی نگرانی کرتا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اقدام ایسے وقت میں …

مزید پڑھیں »

طالبان امریکا مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)  افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی کوشش کے لیے قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق دوسری جانب افغان حکومت نے کابل میں اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ کسی بھی امن معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

داعش کے شدت پسندوں کی بڑی تعداد کا افغانستان آنے کا انکشاف

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) شام اور عراق میں پسپائی اختیار کرنے اور خلافت کے خاتمے کے بعد داعش کے عسکریت پسندوں کا افغانستان آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کے مطابق افغانستان میں قدم جمانے اور حملوں کو جاری رکھنے کے لیے شدت پسندوں کی بڑی تعداد افغانستان آ رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام …

مزید پڑھیں »

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے محمد اشرف غنی کا اعلان آمادگی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے امن مشاورتی لویہ جرگہ کے آغاز میں اپنے ملک سے جنگ کے خاتمے اور امن کے قیام کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اس اہم اجلاس میں کہا ہے کہ کابل کی …

مزید پڑھیں »

افغان مفاہمتی عمل:زلمے خلیل زاد ’امریکی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ دوطرفہ تعلقات اور افغان مفاہمتی عمل سے متعلق بات چیت کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل اور معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے …

مزید پڑھیں »

ماسکو اجلاس : امریکا افغانستان سے فوج نکالنے پر تیار

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا چین اور روس نے مجموعی امن عمل کے لیے افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے ذمہ دارانہ انخلا پر اتفاق کر لیا،نیزماسکو اجلاس میں امریکا افغانستان سے فوج نکالنے پر تیار ہو گیا، امریکی محکمہ خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا جس میں تمام فریقین سے تشدد کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

طالبان امن معاہدہ، افغان لویہ جرگہ منعقد کرنے کا فیصلہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں جاری جنگ اور طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے لیے امریکی کوششوں پر مباحثے کے لیے ایک غیر معمولی ’لویہ جرگہ‘ منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے وفود شریک ہوں گے۔کابل میں ایک بڑے خیمے میں ہونے والے اس 4 روزہ مباحثے کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ 2 ہزار …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکہ کیلئے نیا خطرہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں تعمیرِ نو کی سرگرمیوں کے نگران امریکہ کے خصوصی انسپکٹر جنرل جان سوپکو نے افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے تشویشناک تجزیہ دیا ہے،امریکا کے افغانستان سے انخلا اور افغان حکومت کی امداد میں بڑی کٹوتی کی صورت امریکا ، خطے اور دنیا کو امریکی سینئر اہلکار کی زبانی کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

‘افغانستان :سب ملکر اس سال کو پرامن بنانے کے لیے کام کریں’ زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ یہ جنگ ’بہت طویل ہوگئی‘ ہے۔واضح رہے کہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی جانب سے رپورٹ کیا گیا تھا کہ 2019 کی پہلی سہہ ماہی میں ملک میں ایک ہزار 7 …

مزید پڑھیں »