منگل , 25 جنوری 2022

افغانستان

افغانستان: فوجی اہلکاروں کی بس کے نزدیک دھماکا ، 10 اہلکار ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افغانستان میں افغان فوجیوں کی بس کو بارودی سرنگ کے دھماکے میں اُڑادیا گیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے فرح کے ضلع بالا لوک میں فوجی اہلکار ایک وین میں سوار ہو کر فوجی کیمپ تنخواہیں وصول کرنے جارہے تھے کہ اچانک سڑک کنارے نصب …

مزید پڑھیں »

جرمنی، افغان مفاہمتی عمل کی بحالی میں معاونت کیلئے تیار

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں نیٹو کی سربراہی میں قائم اتحاد کے مرکزی عطیات دہندہ ملک جرمنی بھی طالبان اور افغان حکومت کے ساتھ بات چیت کررہا ہے تاکہ 18 سال سے جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے مفاہمتی عمل کا دوبارہ آغاز کیا جاسکے۔ ایک جانب طالبان بین الاقوامی افواج کے انخلا کے بارے میں امریکی حکام کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکا کے انتباہ کے باوجود یو اے ای کے فلائیٹ آپریشنز معمول کے مطابق جاری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد ایئر سیفٹی کی وارننگ کے باوجود متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائنز نے معمول کے مطابق اپنے آپریشنز جاری رکھی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارتکاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خلیج فارس سے گزرنے والے مسافر طیارے خطے میں کشیدگی …

مزید پڑھیں »

بھارت کی افغانستان کو 2 جدید جنگی ہیلی کاپٹر کی پہلی کھیپ کی حوالگی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) خطے میں قیام امن کے دشمن بھارت نے 2 جدید جنگی ہیلی کاپٹر 24 Mi افغانستان کے حوالے کردیئے جب کہ مزید دو ہیلی کاپٹرز اس سال کے آخر میں مہیا کیے جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے طے شدہ معاہدے کے تحت 4 میں سے دو ’ایم آئی-24‘ ہیلی کاپٹرز افغانستان کے حوالے …

مزید پڑھیں »

افغانستان: نیٹو کے فضائی حملے میں غلطی سے 17 پولیس اہلکار مارے گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے دارالحکومت میں طالبان سے جھڑپوں کے دوران نیٹو کے فضائی حملے میں غلطی سے 17 افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی کونسل کے سربراہ عطااللہ افغان نے کہا کہ لشکر گاہ شہر کے باہر حملہ اس وقت کیا گیا جب افغان پولیس …

مزید پڑھیں »

افغانستان: ’امریکا جاری جنگ میں شکست کے دہانے پر ہے‘، طالبان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ میں امریکا شکست کے دہانے پر ہے اور جلد افغانستان سے چلا جائے گا۔امریکا کے نیم سرکاری خبررساں ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) کی رپورٹ کے مطابق شیر محمد ستنکزئی کی جانب سے یہ دعویٰ 28 اپریل کو قطر کے …

مزید پڑھیں »

ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام میں زیارت کیلئے پیش

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کے لیے پیش کردیا گیا، قرآن کا وزن 8.6 کلو گرام ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان خطاطی کے ماہرین کی جانب سے دو برسوں میں ریشم کے کپڑے اور سونے کے پاؤڈر سے تحریر کردہ قرآنِ کریم کو ماہ رمضان کی مناسبت سے عوام کی زیارت …

مزید پڑھیں »

’امریکی انخلاء کے بعد طالبان افغانستان پر دوبارہ قبضہ کرسکتے ہیں‘رابرٹ گیٹس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں طالبان دوبارہ ملک پر قابض ہوسکتے ہیں۔2 امریکی صدور، جارج بش اور باراک اوباما، کی حکومت میں سیکریٹری دفاع کے منصب پر فائز رہنے والے رابرٹ گیٹس کا موقف ہے کہ طالبان افغان حکومت کے ساتھ اس …

مزید پڑھیں »

افغانستان: فائرنگ حملے میں صوبائی انٹیلی جنس افسر ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صوبائی کے نائب انٹیلی جنس ڈائریکٹر کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق صوبائی عہدیدار کا کہنا تھا کہ عبدالغفور محمود کو ملک کے دارالحکومت کابل جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا جبکہ ایک …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں نامورخاتون صحافی قتل

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی پارلیمان میں ثقافتی امور سے منسلک مشیر مینا مانگل جو اس سے قبل صحافت کے پیشے سے بھی منسلک رہی ہیں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کی پارلیمان میں ثقافتی امور سے منسلک مشیر مینا مانگل جو اس سے قبل صحافت کے پیشے سے بھی منسلک رہی ہیں کو …

مزید پڑھیں »