کابل:افغانستان میں جوبائیڈن کی غلط پالیسیوں کا امریکہ کو تاوان ادا کرن پڑے گا، افغانستان میں شکست فاش کی وجہ سے صدر پوٹن کو یوکرائن پر حملے کی جرائت ہوئی۔ امریکہ کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپئیو نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور جوبائیڈن انتظامیہ کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا۔ …
مزید پڑھیں »افغانستان
بیوٹی پارلرز پر پابندی خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن ہے، اقوام متحدہ
کابل:افغانستان میں اقوام متحدہ مشن نے طالبان کی بیوٹی پارلرز پر پابندی کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ خواتین کے بیوٹی پارلرز پر بندش خواتین کی کاروباری صلاحیت …
مزید پڑھیں »افغان طالبان کا خواتین کے بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم
کابل:افغانستان میں برسر اقتدار افغان طالبان نے ایک ماہ کے اندر خواتین کے بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم دے دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق افغان خواتین کے عوامی مقامات میں جانے کی رسائی کو مزید کم کرنے کے لیے وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے ملک بھر میں ایک ماہ کے اندر بیوٹی سیلون بند …
مزید پڑھیں »کسی بھی عالمی دباؤ میں آکر اسلام پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے؛ امیرِ طالبان
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخونزادہ نے عید الاضیٰ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کی قائم ہونے سے پوری دنیا کے مسلمان خوش ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے خصوصی آڈیو پیغام میں امیر طالبان ملا ہبتہ اللہ اخونزادہ نے پڑوس ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم …
مزید پڑھیں »افغانستان: اگست 2021 سے اب تک دھماکوں، کشیدگی سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
کابل:اگست 2021 میں غیر ملکی افواج کے جانے اور طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک ایک ہزار سے زائد افغان شہری بم دھماکوں اور دیگر پرتشدد واقعات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن (یو این اے ایم اے) کے …
مزید پڑھیں »افغانستان کے اندرونی امور میں مداخلت پر طالبان کی تنقید
کابل:افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ دوسرے ملکوں کے داخلی امور میں عدم مداخلت کے اصول کا خیال رکھے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے …
مزید پڑھیں »افغانستان ایک بار پھر دہشت گردی کی آماجگاہ بن گیا ہے:اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ولادیمیر وورونکوف نے کہا کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردی کے پھیلاؤ کی جگہ بن گیا ہے۔بدھ کی شب دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے کنونشن کے نفاذ سے متعلق ایک کانفرنس میں، جو بدھ کے روز روس اور چین کے وفود کی طرف سے منعقد کی گئی تھی، …
مزید پڑھیں »طالبان حکومت نے خواتین سے متعلق یو این کی رپورٹ مسترد کردی
کابل: طالبان حکومت نے خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے رد عمل میں افغانستان کی امارات اسلامیہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے موجودہ افغان حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کی وسیع کوششیں شروع کر …
مزید پڑھیں »افغانستان کی فضائی حدود پراب بھی امریکا کا قبضہ ہے، نائب وزیر دفاع
کابل: افغانستان کے نائب وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے۔افغان چینل کو انٹرویو میں طالبان حکومت کے نائب وزیر دفاع اور طالبان تحریک کے بانی ملا عمر مجاہد کے بیٹے محمد یعقوب مجاہد نے کہا کہ مخلوط حکومت کے نام پر غیر ملکی مداخلت کو …
مزید پڑھیں »افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر ہے: فاؤ
کابل:عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔ورلڈ فوڈ پروگرام اور فاؤ کی مشترکہ رپورٹ میں آیا ہے کہ جون سے لیکر نومبر تک افغانستان سمیت بائیس ممالک کو اشیائے خورد و نوش میں شدید قلت کا سامنا کرنا ہوگا ۔ اس رپورٹ میں درج ہے …
مزید پڑھیں »