جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان میں تعینات آسٹریلوی فوجیوں نے 39 افراد کو قتل کیا

آسٹریلوی حکومت نے چار سالہ تفتیش کے بعد اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات آسٹریلوی فوجیوں نے وہاں کم از کم 39 افراد کو قتل کیا ہے جن میں قیدیوں کے علاوہ کسان اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلوی حکومت نے چار سالہ تفتیش کے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے اپنے امریکی بارودی دہشتگردوں کو واپس بلا لیا

لاکھوں عراقیوں اور افغانیوں کے قاتل امریکہ کے باوردی دہشت گردوں نے اپنا بوریا بستر لپیٹنا شروع کردیا ہے۔  امریکہ کے نائب وزیرجنگ کرسٹوفرمیلر نے کہا ہے کہ عراق اور افغانستان میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا انخلاء آئندہ چند گھنٹوں میں شروع ہوجائے گا۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران بتایا کہ دونوں ملکوں …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کے دور حکومت میں امریکہ اور طالبان کی صورتحال افغان ماہرین کی نگاہ میں

مزید تفصیلات کے مطابق افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں نے کہا ہے کہ افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے دور حکومت میں افغانستان کی صورتحال امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کے دور کے مشابہ رہے گی ۔ افغان ماہرین کے مطابق ابھی تک امریکی انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان نہیں ہوا …

مزید پڑھیں »

افغانستان صوبہ قندوز میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ، 8 طالبان دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ آوا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شمال مغربی صوبے بغلان میں بدھ کو طالبان کے حملے میں کم سے کم 12 لوگوں کی موت ہوگئی۔ در ایں اثناء صوبہ نیمروز کے علاقے خاش میں …

مزید پڑھیں »

جلال آباد میں جیل پر داعش کے حملے میں کم سے کم 22 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں جیل پر داعش کے حملے میں اب تک کم از کم 22 افراد ہلاک جبکہ 43 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو حکام نے کہا کہ افغان جیل پر کیے گئے حملے کے دوران افغان سکیورٹی فورسز اور داعش دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم …

مزید پڑھیں »

افغانستان: کار بم دھماکے میں 17 جانوں کا ضیاع، 21 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے لوگر میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 17 جانیں ضائع اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق پُلی عالم شہر میں دھماکا اس وقت ہوا جب شہری عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے خریداری میں مصروف تھے۔ شہر کے ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر صدیق اللہ نے بتایا کہ ‘ہمارے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 19 طالبان ہلاک

دولت آباد: افغانستان کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 19 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ کے لوگوں نے صوبہ فاریاب کے دولت آباد اور المار ضلعوں پر حملہ کیا جس کے بعد فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی اور 17 طالبان ہلاک اور11 زخمی ہوگئے۔ افغان …

مزید پڑھیں »

کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث

کابل: سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہافغانستان کی وزارت خزانہ کے ترجمان شمروز خان مسجدی نے کابل میں سام سے موسوم افغانستان کے …

مزید پڑھیں »

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کابل: بڈگام باغ کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  دارالحکومت کابل میں بڈگام باغ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں …

مزید پڑھیں »