جمعرات , 18 اپریل 2024

افغانستان

دہشت گرد ملاعمرکےبیٹے محمد یعقوب دہشت گرد تنظیم طالبان ملٹری ونگ کےسربراہ مقرر

کابل: دہشت گرد نظیم افغان طالبان نے ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب کو ملٹری ونگ کا سربراہ بنا دیا ہے۔ اس سے قبل اطلاعات کے مطابق دہشت گرد تنظیم طالبان کے امیر ملا ہیبت الله نے ملا یعقوب کو طالبان عسکری ونگ کا سربراہ منتخب کیا تھا۔ابلاغ نیوز نے امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

افغانستان نے پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی

افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست نے افغان قومی اسمبلی کے نمائندوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کی سرحد کے اندر راکٹوں حملوں کے بارے میں افغانستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغانستان کی وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں »

امریکا نے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، طالبان

اسلام آباد: قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہےکہ امریکی فورسز نے غیر جنگی علاقوں پر بمباری کرکے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ابلاغ نیوز نےتسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ” سہیل شاہین” نے امریکی مسلح افواج پر جنگی بندی …

مزید پڑھیں »

افغان فورسز نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے 16 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران 16 طالبان ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے اسپوتنک کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغانستان کے شہر غزنی اور ننگرہار میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان نے حملہ کیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملہ کرتے ہوئے 10 طالبان ہلاک اور …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ،3شہری جاں بحق، 7 زخمی

باجوڑ: پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستانی علاقے پر فائرنگ کی گئی ، جس کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری شہید جب کہ 7 زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں دو فوجی جوان بھی شامل ہیں۔ابلاغ نیوز کے مطابق افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑمیں پاک …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی پی کا سرغنہ اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل

اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ نے جمعے کو ایک رپورٹ میں دہشتگرد گروہ طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کو بلیک لسٹ کر دیا اور اعلان کیا کہ محسود اب کسی بھی ملک …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 26 طالبان ہلاک

افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر حملے کئے تاہم بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے انہیں شکست ہوئی۔ابلاغ نیوز نےآوا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ افغانستان کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت کا مزید 600 طالبان قیدی رہا کرنے کا فیصلہ

قائم مقام افغان وزیر خارجہ محمد حنیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے مزید 600 طالبان قیدی رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین، ترکی، روس سمیت 12ممالک نے انٹرا افغان مذاکرات کی میزبانی کی …

مزید پڑھیں »

ایران نے مشکل حالات میں ہمیشہ افغان قوم کا بھر پور ساتھ دیا ؛ افغان وزیر خارجہ

ایران نے افغانستان پر سویت یونین کے تسلط کے خاتمہ اور دیگر مشکل شرائط میں ہمیشہ افغان قوم کا بھر پور تعاون کیا اور ساتھ دیا، ایران نے تقریبا 4 ملین کے قریب افغان مہاجرین کو پناہ دیکر افغان قوم کی حمایت کا عملی ثبوت بھی پیش کیا۔ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کا حوالہ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

افغانستان؛ دہشت گرد تنظیم طالبان نے مسجد میں فائرنگ کر دی، 3 افراد جاں بحق

کابل: بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان کی جانب سے افغانستان میں معصوم شہریوں کا قاتل عام جاری ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گردوں نے ایک ایک مسجد میں فائرنگ کر دی ہے جس  کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 3  کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ …

مزید پڑھیں »