ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 9 جاں بحق

افغانستان میں طالبان کے حملے اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیا کے گورنر ہاوس کے ترجمان عبداللہ حسرت کا کہنا ہے کہ طالبان نے پکتیا کے علاقے روحانی بابا میں برقعے پہن کر سکیورٹی اہلکاروں اورعوام کی جانب فائرنگ کی جس …

مزید پڑھیں »

افغان سیکورٹی فورس نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ قندھار میں ایک کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔کابل میں افغان وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کی شب دو دہشت گردوں نے صوبہ قندھار میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کر دیا تاہم پولیس نے بر …

مزید پڑھیں »

افغان فورسز کو طالبان کے خلاف جارحانہ آپریشن کرنے کے احکامات جاری

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان فورسز کو احکامات دیے ہیں کہ وہ اپنا دفاع کرنے کے بجائے جارحانہ کارروائیاں تیز کردیں۔ انہوں نے افغان فورسز کو واضح احکامات دیے کہ وہ جارحانہ آپریشن کریں۔ انہوں نے واضح ہدایات دیں کہ دفاعی حکمت عملی نہ اپنائیں۔افغان میڈیا کے مطابق حکام کا دعویٰ ہے کہ اس اسپتال میں سیکورٹی فورسز …

مزید پڑھیں »

افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب

افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔ افغان امن عمل کے امور کی وزارت کے مشیرعزیز الله فضلی نے کہا ہے کہ اشرف غنی اور عبدالله عبدالله کے مذاکراتی وفود سیاسی تنازعہ کے حل کے …

مزید پڑھیں »

کابل؛ شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ

کابل؛ شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ افغانستان کے مرکزی شہر کابل میں ایک اسپتال پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ افغان ذرائع کا کہناہے کہ مسلح افراد نےکابل کے شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع ایک اسپتال میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں داعش کا سرغنہ گرفتار

افغانستان کی قومی سیکورٹی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی ایشیا اور مشرق بعید میں سرگرم داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کی قومی سیکورٹی کے ادارے نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ شیخ ابو عمر الخراسانی کے نام سے مشہور داعش کے سرغنہ ضیاء الحق کو افغان پولیس اور سیکورٹی …

مزید پڑھیں »

سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ، جانی نقصان کے تعلق سے متضاد خبریں

افغانستان کے صوبے میں سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دسیوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔طلوع نیوز ایجنسی نے افغان وزارت داخلہ کے حوالے سے خبر دی ہے  کہ صوبۂ لغمان کے ضلع علیشنگ میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کے مرکز پر طالبان نے حملہ کیا جس میں چھے سیکورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔رپورٹ …

مزید پڑھیں »

افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامرز نے اعلان کیا ہے کہ یہ دھماکے پیر کے روز مقناطسی بموں کے ذریعے کابل کے سترہویں سیکورٹی زون میں ہوئے۔کابل پولیس کے ترجمان کے مطابق ان دھماکوں میں چار افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک چھوٹا …

مزید پڑھیں »

اہم اسلامی ملک کے وزیر صحت اورگورنر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی

کابل: افغانستان کے وزیر صحت اور صوبہ قندہار کے گورنر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 4333 ہوگئی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ افغان وزارت صحت کے نائب وزیر وحید مجروح اور وزارت صحت کے ترجمان وحید الدین مایار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید …

مزید پڑھیں »

ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب افغان طالبان کے عسکری چیف مقرر

قندھار:افغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو طالبان کا عسکری چیف مقرر کر دیا گیا۔ طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے نائب بھی ہیں۔ محمد یعقوب عسکری چیف کے ساتھ ساتھ نائب امیر بھی رہیں گے۔دوسری طرف طالبان نے قیدیوں کے تبادلہ …

مزید پڑھیں »