جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

افغانستان

طالبان قیام امن میں بھرپور تعاون کریں، عبداللہ عبداللہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئے کہ قیام امن کے سلسلے میں تعاون کرنے میں حقیقت پسندی کا مظاہرہ کریں۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کابل میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت متاثرین وزیرستان کی پاکستان واپسی میں رکاوٹ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت نے اپنے ہاں پناہ گزین متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روکتے ہوئے مختلف حیلے بہانوں سے انہیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔افغانستان میں وزیرستان کے شہریوں اور متاثرین کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ دو صوبوں پکتیا اور پکتیکا میں افغان فورسز نے پاکستان کی جانب سے متاثرین کی واپسی کیلئے بھیجے گئے …

مزید پڑھیں »

ملا عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک طالبان افغانستان کی جانب سے اپنے سابق امیر ملا محمد عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔برطانوی جریدے کے مطابق ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی Bette Dam نے Secret Life of Mullah Omar کے نام سے ایک تحقیقاتی کتاب لکھی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا عمر نائن …

مزید پڑھیں »

افغانستان:8بےگناہ پاکستانیوں کا قتل، دفتر خارجہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے افغان صوبے پکتیکا میں 8 بے گناہ پاکستانی قبائلیوں کے قتل کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹرمحمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغانستان کے صوبے صوبے پکتیکا میں 8 بے گناہ پاکستانی قبائلیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت …

مزید پڑھیں »

رہائش قریب ہونےکے باوجود امریکی فوج ملا عمر کوگرفتار نہ کرسکی، رپورٹ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی اخبار دی گارجین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج افغان طالبان کے بانی اور سابق امیر ملاعمر کو ان کے بیس کے قریب کئی برس تک رہائش رکھنے کے باوجود تلاش کرنے میں ناکام رہی جبکہ وہ اپریل 2013 میں زابل میں انتقال کر گئے تھے۔گارجین نے اپنی رپورٹ میں افغانستان سے رپورٹنگ کرنے والے ڈچ …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں راء کا خفیہ ہیڈ کوارٹر تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ ملٹری بیس پر حملے کے بعد طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ فدائی آپریشن میں 9 حملہ آوروں نے 137 امریکی فوجی ہلاک کیے ہیں۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ طالبان نے ایک دعویٰ کیا ہے جس کو …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا امریکی حکومت کے بیان سے اختلاف

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی حکومت کے اس بیان سے اختلاف کیا کہ دوحہ میں امریکی حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران افغان حکومت کے ساتھ بات چیت اور جنگ بندی کے امور زیر بحث آئے۔اس حوالے سے جاری بیان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ’مذاکرات کے اس دور میں 2 …

مزید پڑھیں »

کابل: حامد کرزئی کی موجودگی میں اسٹیج پر مارٹر حملہ، 3 افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک جلسے میں مارٹر بم فائر کیے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔جلسے میں کئی صدارتی امیدواروں کے علاوہ سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ بھی موجود تھے۔ جس وقت مارٹر بم فائر ہوئے اس وقت افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ …

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹ میں افغان جنگ کے خاتمے کا بل پیش

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ میں افغان جنگ کے خاتمے کا بل پیش کردیا گیا جس کے ذریعے امریکا افغانستان میں اپنی فتح کا اعلان کرے گا اور 45 روز میں فوجی انخلا کا لائحہ عمل طے کرے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں افغان جنگ کے خاتمے کا بل ری پبلکن سینیٹر رینڈ پال اور ڈیموکریٹس کے سینٰٹر ٹام اوڈال …

مزید پڑھیں »

را نے پاکستان کیخلاف افغان خفیہ ایجنسی سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دشمنانِ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را (ریسرچ اینڈ انالسز ونگ) نے پاکستان کے خلاف افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس (نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی) سے مدد مانگ لی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مختلف محاذوں پر زبردست کامیابیوں سے خائف دشمن سر جوڑ …

مزید پڑھیں »