ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

کابل : افغانستان کے شمالی علاقے میں امریکی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق ایم ڈی 530 ہیلی کاپٹر سمنگان کے ضلع خولم میں بجلی کے ایک کھمبے سے ٹکرا کرتباہ ہوا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ ستمبر میں افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد …

مزید پڑھیں »

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

کابل: تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق تحریک طالبان کے رہ نما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک باضابطہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملا محمد حسن اخوند کو وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر …

مزید پڑھیں »

ایران افغانستان کا تاریخی دوست ملک ہے: حامد کرزئی

کابل:افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کابل میں ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی سے گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے علاقے کے ملکوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کابل میں ایران کے سفیر اور صدر ایران کے …

مزید پڑھیں »

لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی حالات سازگار نہیں ہیں: طالبان

کابل:افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم حبیب‌الله آغا نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ جب بھی افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے حالات فراہم ہوجائیں گے انہیں تعلیم …

مزید پڑھیں »

طالبان ملازمتوں پر جانے والی خواتین کو گرفتار کر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان نے این جی اوز میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کرنے کے بعد سے خلاف ورزی پر خواتین ملازمین کو حراست میں لینا شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے طالبان نے ان کے ادارے …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت سی پیک منصوبے کا حصہ بننے پر آمادہ

کابل: چین کے سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر طالبان نے اتفاق کرتے ہوئے چین اور پاکستان کے ساتھ سہ فریقی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر خارجہ کن گینگ نے 6 مئی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو …

مزید پڑھیں »

طالبان پھانسی، سنگسار اور کوڑے مارنے کی سزائیں دینا بند کریں؛ اقوام متحدہ

کابل : اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان میں اقتدار میں آنے کے بعد سے سرعام پھانسی، کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے طالبان سے …

مزید پڑھیں »

خطے میں معاشی خوشحالی کیلئے پاکستانی کوششوں کوسراہتے ہیں: عبوری افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد:  عبوری افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ خطے میں معاشی خوشحالی اور رابطوں کیلئے پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں امیر خان متقی نے کہا کہ ہماری حکومت کو 20 ماہ ہو گئے، کئی چیلنجز پر قابو پانے کی کوشش کی مگر پابندیوں کی وجہ سے افغان بینکوں …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی

نیویارک:اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ کو پاکستان سفر کرنے کی اجازت دی ہے جہاں پر وہ پاکستان اور اس کے بعد چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے طالبان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی پر لگی سفری پابندی ختم کر …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم

کابل:افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کا بندکمرہ اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم ہوگیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں افغانستان میں انسانی حقوق، حکومت، دہشتگردی کے خلاف جنگ اور منشیات کی پیداوار جیسے معاملات کے بارے میں اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا تھا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں سے …

مزید پڑھیں »