بیجنگ:آبنائے تائیوان سے امریکہ اور کینیڈا کے بحری بیڑوں کے مشترکہ طور پر عبور کرنے کے بعد بیجنگ نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ دانستہ طور پر اس آبنائے میں خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کے ساتویں بیڑے نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ گائیڈد میزائلوں سے …
مزید پڑھیں »امریکہ
امریکا کے ساتھ تصادم ناقابل برداشت تباہی ہوگا، ہم مذاکرات کے خواہاں ہیں، چین
بیجنگ:چین کے وزیر دفاع لی شانگفو نے ایشیا کے اعلیٰ سیکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تنازع ایک ’ناقابل برداشت تباہی‘ ہو گا لیکن ان کا ملک تصادم کے بجائے بات چیت کا خواہاں ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے شانگفو لی نے کہا …
مزید پڑھیں »صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
واشنگٹن : امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔صدر بائیڈن نے اس بل کی منظوری کو حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکی سپیکر کیون مک کارتھی سمیت دیگر رہنماؤں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ اس …
مزید پڑھیں »امریکی کمپنی بھارت میں لڑاکا طیاروں کے انجن بنائے گی
واشنگٹن:امریکی انتظامیہ اپنی کمپنی ’جنرل الیکٹرک‘ کو بھارت میں جہازوں کے انجن بنانے کی اجازت دے گی، یہ انجن بھارتی فضائیہ کے طیاروں میں استعمال ہوں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 22 جون کو سرکاری دورے پر امریکا پہنچیں گے۔ دورے میں مشترکہ طور پر انجن کی تیاری سے متعلق ڈیل کا اعلان کر دیا …
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامور
واشنگٹن:امریکا کے صدر جو بائیڈن آج ریاست کولوراڈو پہنچے، جہاں انہوں نے ایئرفورس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔امریکا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ واشنگٹن سے کولوراڈو تک کے سفر میں امریکی صدر کی سیکیورٹی پر خواتین ایجنٹس مامور تھیں۔ امریکا کے صدر کی سیکیورٹی کی ذمہ داری ’سیکرٹ سروس‘ کی ہے۔سیکرٹ سروس نے اپنے …
مزید پڑھیں »امریکا کی نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوت
واشنگٹں:امریکا نے بھارتی وزیراعظم نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوت دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو رواں ماہ دورہ واشنگٹن کے دوران کانگریس میں خطاب کی دعوت دی گئی ہے۔سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن رہنماؤں نے گزشتہ روز مودی کو لکھے گئے خط میں …
مزید پڑھیں »امریکہ تائیوان کو دھوکا دے کر اپنے تجارتی مفادات کو فروغ دے رہا ہے، چین
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نیانگ نے کہا ہے کہ امریکہ تائیوان کو دھوکہ دے کر اپنے تجارتی مفادات کو فروغ دے رہا ہے۔چین نے امریکہ اور تائیوان کے تجارتی معاہدے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بارہا ہماری ون چائنا پالیسی کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نیانگ …
مزید پڑھیں »امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ امریکا کے اعلیٰ سفارت کار 6 جون سے شروع ہونے والے اپنے دورے کے دوران سعودی حکام سے ملاقات کریں گے اور خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی ) کے مذاکرات میں …
مزید پڑھیں »امریکا کی دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لیے آخری کوشش
واشنگٹن: امریکی کانگریس نے تاریخی ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے دو طرفہ قانون سازی کے ذریعے قرض کی حد کی معطلی کی منظوری دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کی حمایت کرتے ہوئے حکومت کے 31.4 ٹریلین ڈالر کے قرض کی حد کو ختم کردیا اور اس سے زائد قرض لینے …
مزید پڑھیں »سی آئی اے چیف کا دورہ بیجنگ؛ حکام سے خفیہ ملاقاتیں
واشنگٹن: ایک امریکی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن بیجنگ کے ساتھ رابطوں کو بڑھانا چاہتا ہے اور اسی سلسلے میں سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے چینی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کے لیے گزشتہ ماہ چین کا دورہ کیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گزشتہ ماہ ڈائریکٹر برنز …
مزید پڑھیں »