واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ …
مزید پڑھیں »امریکہ
پاکستان کی عبوری حکومت کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں عبوری حکومت کے قیام اور سینٹر انوارالحق کے بطور نگراں وزیراعظم کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے آگاہ ہیں۔عبوری حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ پاکستان کے ساتھ شفاف اور …
مزید پڑھیں »امریکہ خود ٹوٹ رہا ہے جبکہ بائیڈن یوکرائن کیلئے فکر مند ہے، سابق امریکی رکن کانگریس
واشنگٹن:امریکی کانگریس کے سابق نمائندے نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے یوکرین کی جنگ کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کیف کو ہوائی پر ترجیح دیتے ہیں جب کہ ہوائی اس وقت جنگلوں میں آگ لگنے کی وجہ سے صدمے کا شکار ہے۔ ریاست ٹیکساس سے امریکی کانگریس کے سابق نمائندے رون پال نے ریاست …
مزید پڑھیں »انتخابات میں مداخلت کا الزام، سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد
واشنگٹن:گرینڈ جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فرد جرم عائد کر دی۔خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 18 اتحادیوں پر جارجیا میں 2020ء کے انتخابات میں مداخلت پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ گرینڈ جیوری نے پیر کو ایک دن کی سماعت کے بعد …
مزید پڑھیں »روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی:اعلیٰ امریکی فوجی عہدیدار
واشنگٹن:امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔ امریکہ کے اعلی فوجی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملوں میں ناکامی، کیف اور اس …
مزید پڑھیں »امریکی میڈیا نے یوکرین جنگ میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار جاری کر دیا
واشنگٹن:امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرین میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔مغربی حکام اور تجزیہ نگاروں کے اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین میں ڈیڑھ سال سے جاری جنگ کے دوران اس ملک میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں جبکہ …
مزید پڑھیں »امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی
نیویارک: امریکا کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ایک ہزار عمارتیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہیں، لاہینا کا شہر کسی جنگ زدہ علاقے …
مزید پڑھیں »قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے بعد بھی ایران کو پابندیوں کے حوالے سے کوئی ریلیف نہیں …
مزید پڑھیں »امریکا میں سب سے زیادہ خودکشیاں
واشنگٹن:امریکا میں سال 2022 سالانہ خودکشیوں کے اعتبار سے سب سے مہلک ثابت ہوا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں 2022 کے دوران سالانہ خودکشیوں کے سب سے زیادہ واقعات ریکارڈ ہوئے۔ نئے جاری کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال خودکشیوں کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی، 2022 میں 49,000 سے …
مزید پڑھیں »جوبائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیا
واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو معاشی مسائل کی وجہ سے ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ چین کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے چین کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کچھ مسائل ہیں، یہ اچھا نہیں ہے …
مزید پڑھیں »