بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ

افغانستان سے فوج کا انخلا ایک غلطی تھی۔ امریکی جنرل کا اعتراف

واشنگٹن: نجنرل فرینک میک کینزی، جو یکم اپریل کو امریکی فوج سے ریٹائر ہوئے ہیں، اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے جا رہے تھے جب انہیں اطلاع ملی کہ کابل پر قبضہ ہو چکا ہے،یہ 15 اگست 2021 تھا اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے اس وقت کے کمانڈر نے کئی ہفتوں تک بے چینی اور افراتفری سے بھرپور …

مزید پڑھیں »

مرتدسلمان رشدی وینٹی لیٹر پر آخری سانسیں لیتے ہوئے۔

واشنگٹن:امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے کہا ہے کہ ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’ان کے جگر کو بھی نقصان پہنچا ہے، بازو کے اعصاب کٹ گئے ہیں اور ایک آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔سلمان رشدی کے ایجنٹ نے بیان …

مزید پڑھیں »

آیات شیطانی کے بدنام زمانہ مرتد مصنف سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ

اشنگٹن : اے پی کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب ایک شخص نے تیزی سے اسٹیج پر حملہ کیا اور چاقو اور گھونسوں سے سلمان رشدی کو چوٹ پہنچائی جس سے وہ زمین پر گر پڑے ۔ روئٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے سلمان رشدی پر حملے کے سلسلے میں لکھا ہے کہ ہمیں ہنگامی حالات کا سامنا …

مزید پڑھیں »

نیو میکسیکو میں دو پاکستانیوں کے قتل کے الزام میں افغان شخص گرفتار

واشنگٹن:امریکی ریاست نیو میکسیکو کی ایلباکرکی پولیس نے شہر میں قتل ہوئے چار میں سے دو مسلمانوں کے قتل کے الزام میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق 51 سالہ افغان شہری کو اہم مشتبہ شخص کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ پولیس چیف ہیرلڈ …

مزید پڑھیں »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں ہیں۔ایف بی آئی

واشنگٹن: بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور محکمہ انصاف کی جانب سے چھاپا مار کارروائی کا مقصد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے اہم دستاویزات برآمد کرنا تھا۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے خود اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز خفیہ ایجنسی ایف بی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فضائی حملے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔اقوام متحدہ

واشنگٹن:فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے نے ایک انٹرویو میں کہا “حالیہ فضائی حملے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، کیونکہ غزہ میں انسانی صورت حال ایک انسانی تباہی کے دہانے پر ہے جو کہ دہائیوں سے جاری ہے۔ غزہ کی پٹی کے عوام کو دہشت گردی اور حملوں کی نہیں …

مزید پڑھیں »

فرانس نے حجاب پرپابندی عاید کرکےبین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔اقوام متحدہ

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ فرانس نے ایک خاتون پرحجاب پہننے پرپابندی عاید کرکے بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔فرانس میں اس خاتون پرسرپوش اوڑھنے کی بنا پر ایک تربیتی کورس کے دوران میں اسکول میں داخلے پرپابندی عاید کردی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق …

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔

واشنگٹن:امریکی سینٹ کے پچانوے ارکان نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی شمولیت کے حق میں ووٹ دیا ، صرف ایک رکن نے اس کی مخالفت کی۔ فرانس کی پارلیمنٹ نے بھی بدھ کے روز کثرت رائے سے، فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی۔فن لینڈ اور سوئیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کے …

مزید پڑھیں »

ہم عراقی سیاسی پارٹیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھ۔ کر قومی مفادات کو ترجیح دیں۔ اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے عراق میں جاری سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے حل کے لیے کردار ادا کریں۔ یو این اسسٹنس مشن فار عراق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ہم تمام فریقوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اختلافات کو ایک …

مزید پڑھیں »

جنرل باجوہ کی نائب امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو ! پاکستانی حکام سے متعدد معاملات پر بات چیت ہوتی رہتی ہے۔امریکی وزارت خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا اور پاکستانی حکام کے درمیان متعدد معاملات پر باقاعدگی سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ پاکستان کےکئی اسٹیک ہولڈرز سے متعدد معاملات پر رابطے میں ہیں خیال رہے کہ یہ خبر سامنے آئی تھی کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے …

مزید پڑھیں »