جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

ایلون مسک نے امریکا میں شدید معاشی بحران کی پیشگوئی کردی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ امریکی معیشت کے لیے شدید معاشی بحران کا امکان بڑھتا جارہا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں کساد بازاری کے خدشات اس وقت بڑھ گئے تھے جب امریکا میں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا۔ دنیا کے امیر ترین …

مزید پڑھیں »

امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے، مغربی ذرائع ابلاغ

امریکہ کے بڑے شہروں میں گزشتہ برسوں کی نسبت جرائم اور قتل و غارتگری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف نے امریکہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے اور اسے شدید اقتصادی بحران نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس ملک کی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ پر کیپٹل ہل تشدد کا الزام عائدہوناچاہئے:امریکی عوام

واشنگٹن ، 20؍جون کیپٹل ہل پر گزشتہ سال 6 جنوری کو ہونے والے تشدد میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کے پیش نظر تقریباً 58 فیصد امریکی چاہتے ہیں کہ ٹرمپ پر اس جرم کا الزام عائد کیا جائے۔ اس جملے کے پیش نظر 17-18 جون کو 545 بالغ افراد پر ایک سروے کیا گیا۔ جبکہ اپریل میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی

امریکہ میں جہاں حال ہی میں مسلح حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے وہیں اس بار ایک حملہ آور نے چرچ کو نشانہ بنایا۔ ریاستی پولیس کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریاستی پولیس کی طرف سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ: سعودی سفارت خانے کی سڑک کا نام مقتول صحافی جمال خاشقجی کے نام پر کر دیا

واشنگٹن ڈی سی میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کا نام بدل کر جمال خاشقجی کے نام پرکر دیا گیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے اہلکاروں نے ہی خاشقجی کو قتل کیا، اس واقعے نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی …

مزید پڑھیں »

لندن حکومت نے جولیان اسانج کی امریکہ حوالگی کی منظوری دے دی

برطانوی وزیر داخلہ نے وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کے حکم پر دستخط کر دیے ہیں۔ اسانج اس فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔ ان کے وکلاء کو خدشہ ہے کہ امریکہ میں انہیں ڈیڑھ سو سال سے زائد کی سزائے قید سنائی جا سکتی ہے۔ برطانیہ سے ملک بدری اور امریکہ حوالگی کی صورت میں اسانج …

مزید پڑھیں »

امریکن اسکولوں میں بچوں کی حفاظت کا دلچسپ طریقہ۔

  نام نہاد مہذب و پرامن ملک شیطان بزرگ امریکا میں سکولوں اور عوامی مقامات پر فائرنگ عام سی بات ہے لہذا اب سکول کے بچوں کو ایسے واقعات سے بچانے کے لیے گولیوں سے محفوظ رکھنے والی جیکٹیں دی جا رہی ہیں اور ساتھ تربیت بھی دی جا رہی ہے کہ کسی بھی حملے کی صورتحال میں ان کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں عوام اور اساتذہ غیر محفوظ۔اساتذہ کو مسلح کردیا

امریکہ، ریاست اوہایو میں اساتذہ کو ممکنہ حملوں کے پیش نظر مسلح کر دیا گیا اوہایو کی ریاستی اسمبلی میں قبول کردہ بل کو گورنر مائیک ڈی وائن کے دستخط کے بعد سرکاری حیثیت مل گئی امریکہ، ریاست اوہایو میں اساتذہ کو ممکنہ حملوں کے پیش نظر مسلح کر دیا گیا امریکی ریاست اوہایو میں اساتذہ کو 24 گھنٹے جیسی …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیچ کا اعلان

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئے امریکی اسلحہ پیکج میں مزید 155 ملی میٹر ہوویٹزر اور ان کے لیے 30 ہزار راؤنڈ گولہ بارود، دو زمینی ہارپون اینٹی شپ میزائل سسٹم اور چار ہیمرز راکٹ آرٹلری سسٹم کے لیے اضافی راکٹ شامل ہیں جو یوکرین جلد ہی میدان جنگ میں اتارنے والا ہے۔ امریکی صدر نے ایک …

مزید پڑھیں »

امریکہ کامقصد مذاکرات کی میز پر سیاسی مراعات حاصل کرنا ہے: امیرعبداللہیان

امریکہ کا آئی اے ای اے میں قرارداد کے مسودہ تیار کرنے کا مقصد مذاکرات کی میز پر سیاسی مراعات حاصل کرنا ہے: امیرعبداللہیان۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان یورپی یونین کے نمائندے کے ذریعے خطوط کے تبادلے کے باوجود، وائٹ ہاؤس نے من مانی طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو …

مزید پڑھیں »