جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

امریکی صدر اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق صدر بائیڈن سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ امریکہ کے صدر سعودی عرب اوراسرائيل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں »

امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار

نام نہاد سپر پاور امریکہ ان دنوں سخت ترین معاشی، اقتصادی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہا ہے کہ جس تیزی سے امریکہ میں قیمتیں بڑھ رہی ہیں اس کے پیش نظر اسے سخت ترین اقتصادی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تقریبا ستر فیصد ماہرین اقتصادیات نے خبردار کیا کہ اگلے برس تک امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکی: ملک میں افراط زر کچھ عرصے تک قائم رہ سکتا ہے۔

(امریکہ) – امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ ملک کی افراط زر "کچھ عرصے تک” جاری رہ سکتی ہے، جمعے کے اعداد و شمار کے بعد ظاہر ہوا کہ حالیہ ہفتوں میں قیمتوں کے سیاسی دباؤ میں غیر متوقع طور پر تیزی آئی ہے۔ بائیڈن نے بیورلی ہلز میں ایک ڈیموکریٹک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »

تیل چور امریکی کاروان عراق سے شام میں داخل

دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک قافلہ جو 55 گاڑیوں پر مشتمل تھا، گزشتہ روز عراق کی غیر قانونی الولید گذرگاہ سے …

مزید پڑھیں »

ایگزون و دیگر کمپنیاں مہنگے پیٹرول کی ذمےدار ہیں، بائیڈن

رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی کے لیے سر دردی کا باعث بن گئی ہیں، بالخصوص ایسے وقت میں جب رواں سال نومبر میں وسط مدتی انتخابات بھی متوقع ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایگزون اور دیگر آئل کمپنیوں کو پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا ذمےدار قرار دے …

مزید پڑھیں »

امریکہ: اسقاطِ حمل قانون پر ہنگامہ برپا

امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرین نے اسقاط ِحمل قانون کے حق میں مظاہرے کیے۔ صدر بائیڈن نے قانون کو ختم کرنے کو ‘قدامت پسندی’ قرار دیا جبکہ سپریم کورٹ نے مسودہ قانون کے افشاء کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ فائل تصویر آئی اے این ایسفائل تصویر آئی اے این ایس امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ نیویارک …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں پاکستانی آم کے چرچے

پاکستان کے آم صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں جس کی وجہ ان کی ایک خاص خوشبو اور ذائقہ ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ امریکہ میں رہنے والے پاکستانی آم کے موسم کو بھی تہوار کی طرح مناتے ہیں۔ یہی پاکستانی کئی ماہ قبل ہی دکانداروں سے پاکستانی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک ہی روز میں فائرنگ کے 25 واقعات

امریکی غیر منافع بخش تنظیم "گن وائلنس آرکائیوز” کے اعداد و شمار کے مطابق، 12 تاریخ کو 16:00 EST تک، امریکہ کے کئی علاقوں میں فائرنگ کے 25 واقعات رونما ہوئے ، جن کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ 72 گھنٹوں میں امریکہ بھر میں فائرنگ کے 299 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن: امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی

امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق، امریکی ریاست انڈیانا کے شہر گیری Gary میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق، رپورٹ ملنے تک نہ تو فائرنگ کی وجہ سامنے آئی …

مزید پڑھیں »