منگل , 25 جنوری 2022

امریکہ

ٹرمپ کا مواخذے کی کارروائی میں کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے بنائی گئی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ابلاغ نیوز) کانگریس کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین جیروڈ نیڈلر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ یا تو کانگریس کے روبرو پیش ہوں یا پھر مواخذے کی کارروائی کے عمل سے متعلق شکایات بند کر …

مزید پڑھیں »

مریکی شہر نیو آرلینز میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست لؤیزیاناکے شہر نیو آرلینز  میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔  ابلاغ نیوز کے مطابق نیو آلینز میں فائرنگ کا واقعہ سیاحوں کے مرکز فرنچ کوارٹر میں پیش آیا جب کہ تاحال فائرنگ کے محرکات پتہ چل سکے ہیں اور نا ہی ملزم کو اب تک گرفتار کیا جا سکا ہے۔نیو آرلینز پولیس ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ متاثرہ …

مزید پڑھیں »

امریکا میں طیارہ گر کر تباہ 9 افراد ہلاک

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی ڈکوٹا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے اور پائلٹ بھی شامل ہے جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ طیارے …

مزید پڑھیں »

مواخذے کی کارروائی: امریکی صدر کو سماعت میں شرکت کی دعوت

واشنگٹن: امریکا میں ایوان نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کے لیے 4 دسمبر کو مدعو کرلیا۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوسرے مرحلے کا آغاز بھی 4 دسمبر سے ہورہا ہے جس کے بعد چند ہفتوں میں فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے سربراہ کو برطرف کردیا

  واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحریہ کے سربراہ رچرڈ اسپنسر کو نیوی ایلیٹ فورس سے تنازع میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزام میں عہدے سے برطرف کردیا جس کے بعد انہوں نے صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق رچرڈ اسپنسر بطور سویلین نیوی سیکریٹری کے طور …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی سینیٹ میں کرنے کی خواہش ظاہر کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی امریکی سینیٹ میں ہونے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے خلاف مواخذے کا ٹرائل چاہتا ہوں جو امریکی سینیٹ میں ہو۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ میں شائع رپورٹ کے مطابق فوکس نیوز چینل کے فاکس اینڈ فرینڈز پروگرام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن و استحکام کی خاطر امریکی صدر نے طالبان سے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب …

مزید پڑھیں »

سی پیک، پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں اضافہ کرے گا، امریکا کا انتباہ

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ پہلے سے قرضوں کے بوجھ تلے دبے، بدعنوانی میں اضافے کا سامنا کرنے والے پاکستان کے لیے مزید مشکلات کا باعث بنے گا جبکہ منافع اور روزگار چین کو ملے گا۔ ایک ’غیر معمولی‘ تقریر کرتے ہوئے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی ایشیائی امور …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا قوام متحدہ سے مطالبہ

نیو یارک: اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ امریکا شام کے تیل کے علاقوں پر قبضہ اور تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔انھوں نے کہا سلامتی کونسل کے اراکین کو شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر مبنی اپنے فرائض پر عمل کرنا چاہئے۔انھوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ہارورڈ لا اسکول میں اسرائیلی سفیر کو ہزیمت کا سامنا، طلبہ کا واک آؤٹ

کیمبرج: امریکا کے ہارورڈ لا اسکول میں طلبہ نے فلسطینوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے اسرائیل کی بستیوں کے قیام کی حکمت عملی پر منعقدہ تقریب میں اسرائیلی سفیر کے خطاب کا واک آؤٹ کردیا جس کے بعد انہیں تقریباً خالی کرسیوں سے خطاب کرنا پڑا۔ ہارورڈ کے طلبہ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اسرائیلی سفیر کے …

مزید پڑھیں »